ETV Bharat / state

راجستھان کے تمام شہروں میں نائٹ کرفیو نافذ - etv bharat urdu

راجستھان حکومت نے ریاست کے تمام شہروں میں 16 اپریل سے پندرہ روز کے لئے شام چھ بجے سے صبح چھ بجے تک کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Night curfew in all cities of Rajasthan from 6 pm to 6 am
راجستھان کے تمام شہروں میں شام چھ بجے سے صبح چھ تک نائٹ کرفیونافز
author img

By

Published : Apr 14, 2021, 10:07 PM IST

ریاستی حکومت نے کورونا کے معاملات بڑھنے کے بعد آج ریاست میں 30 اپریل تک کے لئے نئی گائیڈ لائن جاری کردی ہے۔ نئی گائیڈلائن میں ریاست کے تمام شہروں میں شام چھ بجے سے صبح چھ بجے تک نائٹ کرفیو لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ شہری علاقوں میں شام پانچ بجے سے بازار بند کرنے ہوں گے۔

اس درمیان ریاست میں سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ کے دسویں اور بارہویں بورڈ کے امتحانات ملتوی کر دئے گئے ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.