ETV Bharat / state

حقوق انسانی کمیشن کا راجستھان حکومت کو نوٹس - NHRC news

قومی انسانی حقوق کمیشن (این ایچ آر سی) نے ماہ دسمبر 2019 میں راجستھان کے کوٹہ ضلع میں حکومت کے زیر انتظام چلنے والے ہسپتال میں 100 سے زائد نوزائیدہ بچوں کی موت کے بارے راجستھان حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔

حقوق انسانی کمیشن
حقوق انسانی کمیشن
author img

By

Published : Jan 3, 2020, 11:01 PM IST

گزشتہ برس 23 اور 24 دسمبر کے درمیان 100 میں سے 10 بچوں کی موت واقع ہوئی تھی۔

اطلاع کے مطابق ہسپتال میں لگائے گئے 50 فی صد آلے ناقص و ناکارہ ہیں اور ہسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں آکسیجن سپلائی سمیت بنیادی سہولیات اور صفائی صفائی میں خامیاں پائی گئی ہیں۔

حقوق انسانی کمیشن نے حکومت راجستھان کے چیف سکریٹر ی کو نوٹس جاری کیا ہے کہ وہ 4 ہفتوں کے اندر تفصیلی رپورٹ پیش کرے اور ہسپتال میں بنیادی سہولیات اور دیگر خامیوں وجہ سے مستقبل میں اس طرح بچوں کی موت نہ ہو، اس کو یقینی بنانے کے لیے اور مسئلے کو حل کرنے کے اقدامات کے بارے میں بھی مطلع کرے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.