ETV Bharat / state

Maulana Ahmad Naqshbandi مسلمانوں کو فرقوں سے بالاتر ہوکر متحد ہونا چاہیے

حیدرآباد سے راجستھان اجمیر شریف درگاہ میں حاضری دینے پہونچے نامور خطیب مولانا احمد نقشبندی نے صوفی حضرت خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کی بارگاہ میں حاضری دی۔Maulana Ahmad Naqshbandi reached Ajmer Sharif

مولانا احمد نقشبندی
مولانا احمد نقشبندی
author img

By

Published : Sep 27, 2022, 4:15 PM IST

ملک بھر کے موجودہ صورتحال بالخصوص مسلمانوں پر آئے دن پریشانیوں کے بادل منڈ لارہے ہیں اسیے میں مذھبی رہنما کا کردار غیر معمولی ہوجاتاہے،امت میں اتحاد کے پیغام کو عام کرنے کے لئے حیدر آباد کے معروف مذہبی رہنما احمد نقشبندی راجستھان کے شہر احمیر میں واقع معروف درگا ہ خواجہ اجمیر کے درگاہ پہونچےاور بحیثیت مسلمان لوگوں کی متحد ہونے کی بات کہی۔Maulana Ahmad Naqshbandi reached Ajmer Sharif

انہوں نے کہا کہ اللہ اور رسول کے حکم کے مطابق ہر انسان کو ایک دوسرے سے محبت کرنی چاہیے, یہی وجہ ہے کہ صوفی خانقاہوں سے آج تک انسانیت بھائی چارہ اور محبت کا پیغام دیا جاتا رہا ہے, دور ہذا میں جس طرح مسلمانوں کے خلاف حالات بنے ہوئے ہیں اس کو لے کر ائمہ علماء کرام بھی فکرمند منظر آ رہے ہیں۔

مولانا احمد نقشبندی

حیدرآباد سے راجستھان اجمیر شریف درگاہ میں حاضری دینے پہونچے نامور خطیب مولانا احمد نقشبندی نے صوفی حضرت خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کی بارگاہ میں حاضری دی۔

مزید پڑھیں:Maulana Ahmad Naqshbandi On Muslim Issues: 'امت کو فتنوں سے بچانا علماء کی ذمہ داری'

انہوں نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو میں کہا کہ ملک کے مسلمانوں کو فرقوں اور طبقوں سے بالاتر ہوکر متحد ہونا چاہیے،انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ اپنی نسلوں کو تعلیم یافتہ بنائیں، اورمعیاری تعلیم اور بہتر تربیت سے ترقی کی منزل تک پہنچانے میں ان کی مدد کریں, اس درمیان مولانا احمد نقشبندی نے اجمیر شریف درگاہ کی جامع مسجد کے شاہی امام شہر قاضی مولانا توصیف احمد صدیقی سے بھی ملاقات کی اور ں مسلمانوں کے حالات پر تبادلہ خیال کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.