ETV Bharat / state

جے پور: قبرستان کے لیے حکومت سے زمین دینے کا مطالبہ - راجستھان نیوز

عالمی وبا کورونا کا قہر بدستور جاری ہے۔ کورونا سے متاثرہ مریضوں کی ہلاکت میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ کورونا سے ہلاک ہونے والے مسلموں کی تدفین کا بھی مسئلہ در پیش ہے۔ کیونکہ دفن کرنے کے لیے زمین کی تنگی بھی ہونے لگی ہے۔

muslims demanded land for kabristan in jaipur
قبرستان کے لیے حکومت سے زمین دینے کا مطالبہ
author img

By

Published : Sep 18, 2020, 5:33 PM IST

ریاست راجستھان میں کورونا سے ہلاک ہونے والے مسلموں کی تعداد 1301 تک پہنچ چکی ہے۔ کورونا سے ہلاک ہونے والے لوگوں کو جے پور کے شاشتری نگر علاقہ میں واقع قبرستان اور گھاٹ گیٹ علاقے میں واقع قبرستان میں سپرد خاک کیا جا رہا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

کورونا سےہلاک ہونے والے لوگوں کی قبروں کو جے سی بی مشین کے ذریعے کھودا جا رہا ہے۔ مشین کے ذریعے کھودی جانے والی قبر اور عام قبر میں کافی زیادہ فاصلہ نظر آتا ہے، جو جے سی بی سے قبر کھودی جارہی ہے، وہ کافی زیادہ بڑی ہیں اور جس طرح سے مسلسل طور پر لوگ ہلاک ہو رہے ہیں، اس سے اب مسلم برادری کے سامنے قبرستان کی تنگی بھی آ چکی ہے۔ قبرستان کی کمی کو لے کر راجستھان کی مختلف تنظیموں کی جانب ریاستی حکومت سے مطالبہ بھی کیا جا رہا ہے کہ قبرستان کے لیے زمین دی جائے۔

مزید پڑھیں:

راجستھان: کورونا مریضوں کی تعداد 8500 سے تجاوز

فی الحال مسلم تنظیموں کا مطالبہ ہے کیا حکومت اس جانب توجہ دیگی یا نہیں۔ یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا۔ جامع مسجد انتظامی کمیٹی کے صدر نعیم قریشی نے افسوس ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح سے کورونا وباء سے لوگ ہلاک ہو رہے ہیں وہ کافی زیادہ افسوس والی بات ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.