ETV Bharat / state

تیسرا عشرہ: مسلمان گھروں میں ہی رہ کر عبادت کر رہے ہیں - ماہ رمضان المبارک کا تیسرا عشرہ چل رہا ہے

ماہ رمضان المبارک کا تیسرا عشرہ چل رہا ہے۔ اس دوران راجستھان کے اجمیر میں مسلمان گھروں میں ہی رہ کر نماز، روزہ اور اللہ عزوجل کی عبادت کر رہے ہی۔

muslims are worshiping in their homes
رمضان کے تیسرے عشرہ میں بھی مسلمان گھروں میں ہی رہ کر عبادت کر رہے ہیں
author img

By

Published : May 16, 2020, 11:03 PM IST

رحمت، برکت اور مغفرت کی طلب کے بعد اب جہنم سے نجات کے لیے رمضان کے آخری عشرہ میں دعاؤں کا سلسلہ جاری ہے۔

رمضان کے تیسرے عشرہ میں بھی مسلمان گھروں میں ہی رہ کر عبادت کر رہے ہیں
ریاست راجستھان کے شہر اجمیر کے مسلم علاقوں میں بھلے ہی کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن ہو، مگر اللہ عزوجل کی عبادت میں کسی طرح کا کوئی خلل نہیں پڑ رہا ہے۔
muslims are worshiping in their homes
بچے دعا کرتے ہوئے
اس دوران اجمیر درگاہ پر ایک عقیدت مند ہمایوں خان نے کہا کہ روزے دار رمضان کی عبادت کا لطف اٹھا رہے ہیں اور سحری، افطاری کے وقت اللہ سے دعا کر رہے ہیں۔

ہمایوں خان نے مزید کہا کہ مسلم طبقہ کا ہر شخص حکومت ہند کے ساتھ کھڑا نظر آرہا ہے اور لاک ڈاؤن کا احترام کرتا دکھائی دے رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.