ETV Bharat / state

مسلم پریشد تنظیم کا اجمیر درگاہ کے دیوان کو خط - rajasthan waqf board elections

راجستھان مسلم وقف بورڈ میں متولی کوٹے کے لیے 17 اگست کو ہونے والے انتخابات سے قبل راجستھان مسلم پرشد تنظیم کی جانب سے اجمیر درگاہ کے دیوان سید زین العابدین کو خط لکھا گیا۔

اجمیر درگاہ
اجمیر درگاہ
author img

By

Published : Aug 14, 2021, 5:15 PM IST

خط میں کہا گیا ہے کہ متولی کوٹے کے لیے ہونے والے انتخابات سے قبل جب امیدواروں کا پرچہ داخل کیا جا رہا تھا اس وقت سرواڑ شریف درگاہ کے متولی محمد یوسف بھی اپنا پرچہ داخل کرنے پہنچے تھے۔

اس وقت آپ کے صاحبزادے سید نصیر الدین چشتی ان کے ساتھ موجود تھے جن کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

مسلم پریشد تنظیم کا اجمیر درگاہ کے دیوان کو خط

خط میں مزید لکھا ہے کہ 'ہم لوگ آپ کو بتانا چاہتے ہیں کہ یہ وہی محمد یوسف ہیں جن کو لے کر ہم لوگوں کی جانب سے ویڈیو وائرل کیا گیا تھا اور اپنے کام کے طریقہ کار کے سبب محمد یوسف ہمیشہ ہی سرخیوں میں رہتے ہیں۔

اس خط میں درج ہے کہ 'محمد یوسف کا ایک خاتون کے ساتھ آڈیو وائرل ہوا تھا جس نے بدتمیزی کے ساتھ میں محمد یوسف بات کر رہے تھے۔ ہم لوگوں کو یہ بتایا جائے آخر سید نصیر الدین چشتی پرچہ داخل کرنے کے وقت محمد یوسف کے ساتھ کیا کر رہے تھے اور ایسے لوگوں کا نام مقدس خانقاہوں سے کیسے جوڑا جا رہا ہے۔

وہیں مسلم پریشد تنظیم کی جانب سے خط لکھنے کے بعد میں راجستھان وقف بورڈ انتخابات سے قبل یہ موضوع بحث بنا ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.