ETV Bharat / state

Eid al-Adha 2022: عید الاضحیٰ کے موقع مسلم تنظیموں کی مسلمانوں سے اپیل - Eid al Adha2022

جے پور کی مسلم تنظیموں نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ حکومتی گائیڈ لائن پر عمل کرتے ہوئے خدا کی بارگاہ میں قربانی پیش کریں اور قربانی کا ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے سے پرہیز کریں۔ Appeal to Muslims to follow government guidelines on the occasion of Eid-ul-Adha

عید الاضحیٰ کے موقع مسلم تنظیموں کی مسلمانوں سے اپیل

author img

By

Published : Jul 9, 2022, 5:27 PM IST

جے پور: راجستھان میں عید الاضحیٰ کا تہوار 10۔07۔2022 بروز اتوار کو ادب و احترام کے ساتھ منایا جائے گا۔ تہوار کے حوالے سے دارالحکومت جے پور کی مسلم تنظیموں کے عہدیداران نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ حکومتی گائیڈ لائنر عمل کرتے ہوئے خدا کی بارگاہ میں قربانی پیش کریں اور قربانی کا ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ نہ کریں۔ Appeal to Muslims to follow government guidelines on the occasion of Eid-ul-Adha

ویڈیو

مزید پڑھیں:

راجستھان میں اگر کہیں کوئی واقعہ پیش آئے تو موجودہ حالات کے پیش ںظر فوراً انتظامیہ اور پولیس کو اطلاع دیں اور خاص کرکے اپنے ارد گرد کو گندگی سے پاک رکھیں، جانوروں کے باقیات کو چوراہوں یا سڑک کے کنارے نہ پھینکیں بلکہ کہیں ایسی جگی پھیکیں جہاں لوگوں کی نظر نہ پڑے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.