ETV Bharat / state

Jaipur MSME Camp جے پور میں چار مئی کو ایم ایس ایم ای سہولت کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا

ڈسٹرکٹ انڈسٹری اینڈ کامرس سنٹر جے پور کے ذریعہ ضلع میں صنعتی ترقی کو فروغ دینے کے لیے چار مئی کو ایم ایس ایم ای سہولت کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا۔ MSME Camp in Rajasthan

جے پور میں چار مئی کو ایم ایس ایم ای سہولت کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا

author img

By

Published : Apr 29, 2023, 12:03 PM IST

جے پور: ریاست راجستھان کے جے پور میں ڈسٹرکٹ انڈسٹری اینڈ کامرس سنٹر جے پور کے ذریعہ 4 مئی کو ایم ایس ایم ای سہولت کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا۔ ڈسٹرکٹ انڈسٹریز اینڈ کامرس سنٹر جے پور (دیہی) کے جنرل منیجر پی این شرما نے کہا کہ کیمپ میں تاجروں، کاروباریوں اور عام لوگوں کو راجستھان حکومت کے محکمہ صنعت کی جانب سے چلائی جارہی راجستھان انویسٹمنٹ پروموشن اسکیم، چیف منسٹر اسمال انڈسٹریز پروموشن اسکیم، ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر راجستھان دلت، قبائلی انٹرپرائز پروموشن اسکیم کے ساتھ ساتھ مختلف اہم اسکیموں کے بارے میں معلومات فراہم کی جائے گی ۔ پی این شرما نے بتایا کہ کیمپ کا انعقاد جے پور کے 22 گودام ریکو انڈسٹریل ایریا میں واقع ایم ایس ایم ای دفتر میں صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک کیا جائے گا۔

اسکیموں کے حوالے سے تاجروں کو درپیش مشکلات کیمپ میں موقع پر ہی حل کی جائیں گی۔ وہیں گزشتہ 28 اپریل کو ریاست کے بھرت پور میں ایم ایس ایم ای سہولت کیمپ کا انعقاد کیا گیا تھا۔ ڈسٹرکٹ انڈسٹری اینڈ کامرس سینٹر کے جنرل منیجر بی ایل مینا نے کہا کہ چیف منسٹر اسمال انڈسٹریز پروموشن اسکیم، راجستھان انویسٹمنٹ پروموشن اسکیم، ڈاکٹر۔ بی آر امبیڈکر، راجستھان دلت قبائلی انٹرپرائز پروموشن اسکیم، پی ایم ای جی پی، ایم ایس ایم ای ایکٹ 2019 سمیت دیگر محکمانہ اسکیموں کے بارے میں جانکاری دی گئی۔ اس کیمپ میں پی این بی، آر ایس ای ٹی نے 25 خواتین ٹرینیوں سمیت 35 ٹرینیز نے حصہ لیا۔

یہ بھی پڑھیں: Prisoners Products ایم ایس ایم ای کے ذریعہ قیدیوں کی مصنوعات کو بہتر قیمت پر فروخت کیا جائے گا

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.