محکمہ صحت سے صبح جاری رپورٹ کے مطابق ریاست میں سب سے زیادہ 150 معاملے ضلع الور میں سامنے آئے ہیں جبکہ کوٹہ میں 68، چورو میں 28، ناگور میں 49، سیکر میں 20، جیسلمیر میں ایک، پرتاپ گڑھ میں ایک، دوسہ میں تین، جھنجھنو میں 14، باراں میں 11، بوندی میں 20، اجمیر میں 36، جھالاواڑ میں چار، جالور میں 11، جے پور میں 37، ادے پور میں 23، باڑمیر میں 28، ہنومان گڑھ میں تین، بھرت پور میں 25،گنگا نگر میں دو اور دیگر ریاست کا ایک متاثر پایا گیا ہے۔
راجستھان کے محکمۂ صحت کے مطابق ریاست میں آٹھ اور کورونا متاثر مریضوں کی موت ہونے سے ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 621 ہوگئی ہے۔