ETV Bharat / state

جودھ پور: ایک خاندان کے 20 سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر - ڈاکٹر ایس این میڈیکل کالج جودھپور خبر

ریاست راجستھان کے ضلع جودھ پور میں ایک ہی خاندان کے 20 سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر بتائے جا رہے ہیں۔

ایک خاندان کے 20 سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر

author img

By

Published : Jul 9, 2020, 4:21 PM IST

جمعرات کی صبح کو ڈاکٹر ایس این میڈیکل کالج( جودھ پور)نے اپنے بلٹین میں 40 نئے کورونا مریضوں کی تصدیق کی ہے۔

ان مریضوں میں سے ایک ہی خاندان کے 20 سے زائد افراد کے نام بھی شامل ہیں۔

ایک خاندان کے 20 سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر

کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے یہ تمام افراد گذشتہ دنوں ایک شادی کی تقریب میں شریک ہوئے تھے۔

اس شادی کی تقریب میں دولہا کے علاوہ دلہن سمیت ہر ایک فرد کی کورونا رپورٹ مثبت آئی ہے۔

اس لیے محکمہ صحت نے اس پورے علاقے میں رہائش پذیر تمام افراد کی کورونا ٹیسٹ شروع کر دی ہے۔

مزید پڑھیں:راجستھان: بی ایس ایف جوان پلازما عطیہ کریں گے

آج دوپہر دو بجے تک 200 سے زیادہ نمونے لئے گئے۔

محکمہ صحت کے انچارج ڈاکٹر دیویندر سنگھ نے بتایا شادی کی تقریب میں شرکت کے سبب کورونا سے کثیر تعداد میں لوگ متاثر ہوئے ہیں۔

اس لیے انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اس طرح کی تقریبات میں حصہ نہ لیں اور معاشرتی فاصلہ کو برقرار رکھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.