ETV Bharat / state

راجستھان میں نظر آیا چاند، عید میلادالنبی 19 کو - ملادنبی کا تہوار

اسلامی سال کے تیسرے ماہ ربیع الاول کا چاند گذشتہ روز نظر آیا جبکہ آج یکم ربیع الاول ہے تاہم 12 ربیع الاول کو میلاد النبیﷺ منایا جائے گا۔

راجستھان میں نظر آیا چاند، عید میلادالنبی 19 کو

author img

By

Published : Oct 8, 2021, 7:44 PM IST

ربیع الاول کا چاند نظر آنے کا اعلان راجستھان صدر قاضی اور سینٹر ہلال کمیٹی کے کنوینر خالدہ عثمانی کی جانب سے کیا گیا ہے۔ خالد عثمانی نے اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ آج جمعرات کے روز اسلامی سال کے تیسرے ماہ کا چاند نظر آ چکا ہے۔

انہوں نے بتایا کے 12 تاریخ کو عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر کورونا وبا کے مدنظر اس مرتبہ بھی جلوس نہیں نکالا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: جے پور: تہواروں کے پیشِ نظر مذہبی رہنماؤں کے ساتھ پولیس کی میٹنگ

واضح رہے کہ عید میلاد النبی کے موقع پر راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں جلوس محمدیﷺ نکالا جاتا تاہم گذشتہ دو سال سے یہ جلوس نہیں نکالا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.