ETV Bharat / state

امریکی کمپنی اور مولانا آزاد یونیورسٹی کے درمیان معاہدہ - سماجی کارکن ڈاکٹر پریم بھنڈاری

ایجوکیشن اور ہیلتھ کیئر سسٹم کے تحت امریکہ اور بھارت کے درمیان جودھپور میں واقع مولانا آزاد یونیورسٹی میں ایک اہم معاہدہ ہوا ہے۔

مریکہ اور بھارت کے درمیان دستخط برائے یاداشت ( ایم او یو ) ہو
author img

By

Published : Aug 5, 2019, 3:43 PM IST

بھارت میں پہلی مرتبہ ہیلتھ کیئر انفارمیشن سسٹم کو کامیاب بنانے کے لیے امریکہ اور بھارت کے درمیان دستخط برائے یاداشت ( ایم او یو ) ہوا۔

دنیا کی جدید ترین بلاک چین ٹیکنالوجی پر مبنی مکمل تعلیم کو لے کر نیویارک کی ڈیزاؤ ہیلتھ سافٹ ویئر کمپنی اور جودھپور کی مولانا آزاد یونیورسٹی کے درمیان یہ معاہدہ طے پایا۔

نیویارک میں مقیم بھارتی سماجی کارکن ڈاکٹر پریم بھنڈاری نے اس ایم او یو پر دستخط کر کے یونیورسٹی کے چیئرپرسن حاجی عبداللہ قریشی کو مبارک باد دی۔

مریکا اور بھارت کے درمیان جودھپور مولانا آزاد یونیورسٹی میں ایک اہم معاہدہ

مزید پڑھیں : ' بچوں کا ادب وقت کی اہم ترین ضرورت '

ڈاکٹر بھنڈاری کے مطابق مولانا آزاد یونیورسٹی تعلیم اور صحت کے حوالے سے پہلا ادارہ ہے جس میں امریکہ اور بھارت کے درمیان معاہدہ ہوا۔ اس کے ذریعہ جدید ٹیکنالوجی کا استعمال تعلیمی اداروں میں ممکن ہو پائے گا۔

پریم بھنڈاری، پرسیڈنٹ اور ڈیزاؤ ہیلتھ سافٹ ویئر کمپنی امریکہ یونیورسٹی سے جڑے سبھی دانشوروں نے اس قدم کو قابل تعریف بتایا اور کہا کہ اب طلبہ بھی تعلیم اور صحت کی نئی معلومات کے ذریعے شعور پیدا کیا ہے

Intro:ملک ہندوستان میں پہلی مرتبہ کمپلیٹ ایجوکیشن اور ہیلتھکیئر انفارمیشن سسٹم کو کامیاب کرنے کے لیے امریکا اور بھارت کے درمیان ایم او یو ہوا, دنیا کی جدید ترین بلاک چین ٹیکنالوجی پر مبنی مکمل تعلیم کو لے کر نیویارک کی ڈیزاوو ہیلتھ سافٹ ویئر کمپنی اور جودھپور کی مولانا آزاد یونیورسٹی کے درمیان معاہدہ ہوا,
Body:آج کے دور میں عوام کھان پین اور رہن سہن کو لے کر کسی نہ کسی صغیرہ کبیرہ بیماری میں مبتلا ہے اور بار بار ہاسپٹل کا رخ کرنا پڑتا ہے, ان سب دشواریوں سے بچانے کے لیے اب گھر پر ہی ہاسپٹل کی طرز پر بنیادی سہولیات فراہم ہو پائے گی, اسی سلسلے میں جودھپور کے مولانا آزاد یونیورسٹی کیمپس میں امریکا اور بھارت کے درمیان معاہدہ ہوا, نیویارک سے بھارت آے سافٹ ویئر ڈیزاوو ہیلتھ کمپنی کے پرسیڈنٹ اور سماجی کارکن ڈاکٹر پریم بھنڈاری نے اس ایم او یو پر دستخط کر یونیورسٹی کے چیئرپرسن حاجی عبداللہ قریشی کو سوپا, اس ٹیکنالوجی کے معرفت اب تعلیمی اداروں میں ممکن ہو پائے گا کی بہار کی ترج پر کوئی بچہ سنگین بیماری میں مبتلا ہوکر ہلاک نہ ہو, ڈاکٹر بھنڈاری کے مطابق مولانا آزاد یونیورسٹی سے تعلیمی اور صحت کے حوالے سے پہلا ادارہ ہے جس سے ایم او یو بھارت میں کیا گیا ہے,

بیان, ڈاکٹر پریم بھنڈاری, پرسیڈنٹ, ڈیزاوو ہیلتھ سافٹ ویئر کمپنی, امیریکاConclusion:یونیورسٹی سے جڑے سبھی دانشوروں نے اس قدم کو قابل تعریف بتایا اور کہا کہ اب طلبہ بھی تعلیمی اور صحت کی نئی معلومات کو براہ راست نشریات سے منسلک رہیں گے,
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.