ETV Bharat / state

آئی پی ایل میچ کے دوران مودی مودی کے نعرے - آئی پی ایل میچ

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں کھیلے جارہے دہلی اور راجستان کے درمیان آئی پی ایل میچ کے دوران مودی مودی کے نعرے لگائے گئے۔

آئی پی ایل میچ کے دوران مودی مودی کے نعرے
author img

By

Published : Apr 23, 2019, 2:54 PM IST

آئی پی ایل کے دلچسپ مقابلے میں دونوں ٹیموں کے حامیوں کی بڑی تعداد موجود تھی، کثیر تعداد میں دونوں ٹیموں کے مداح آج دارالحکومت جیپور پہنچے اور مودی مودی کے نعرے نے لوگوں کو اپنی طرف کھینچ لیا۔

متعلقہ ویڈیو

دو ٹیموں کے مداحوں نے اپنے ہاتھ میں بھارت کا جھنڈا لیا تھا اور مودی مودی کا نعرہ لگا رہے تھے۔

Intro:Body:

news id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.