ETV Bharat / state

ڈنگرپور میں ایم ایم بی گروپ کی جانب سے بیداری مہم

Awareness Campaign In Dungapur ڈنگرپور میں ایم ایم بی گروپ کی جانب سے عام لوگوں میں کورونا وائرس کی نئی قسم کے وئرینٹ سے بیدار کرنے کے مقصد سے بیداری مہم شروع کی ۔گروپ کی جانب سے ماسک اور کپڑے کے تھلے تقسیم کی جا رہی ہے ۔

ڈنگرپور میں ایم ایم بی گروپ کی جانب سے بیداری مہم
ڈنگرپور میں ایم ایم بی گروپ کی جانب سے بیداری مہم
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 30, 2023, 5:18 PM IST

ڈنگرپور میں ایم ایم بی گروپ کی جانب سے بیداری مہم

اجمیر:عالمی وبا کورونا کی ایک بار پھر منحوس دستک سے ملک ہندوستان الرٹ ہو گیا ہے۔ جیسے جیسے ملک کی دیگر ریاستوں میں کورونا وائرس کا ویرینٹ پھیل رہا ہے۔ ویسے ہی ملک بھر میں محکمہ صحت کی جانب سے الرٹ کیا جا ریا ہے۔ ملک بھر میں کورونا وبا کے کیس میں اضافہ کے مدنظر ریاست راجستھان کے ڈنگرپور میں بذریعہ ایم ایم بی گروپ کی جانب سے لوگوں میں بیداری پیدا کی جا رہی ہے۔ کورونا وبا کے نئے ویرینٹ سے عام لوگوں کو محفوظ رہنے اور اس کے نتائج سے الرٹ ہونے کا پیغام دیا جا رہا ہے۔

ایم ایم بی گروپ کے ذریعہ پولیس محکمہ سے لے کر شہریوں کو ماسک اور کپڑے کے تھیلے مفت تقسیم کیے جا رہے ہیں۔ گروپ کے صدر نور محمد کے مطابق 2007 سے صوفی وستان بابا کی یاد میں بھاماشا کی مدد کی جا رہی ہے۔ اب تک تمام مذہبی ضرورت مندوں کے 16700 خاندانوں کو راشن کٹ تقسیم بھی کیے جا چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:یوپی کے تمام اضلاع ڈائیلاسز یونٹس سے لیس، برجیش پاٹھک

انہوں نے کہاکہ ہمارا مقٓصد لوگوں کو اس بیماری کو لے کر بیدار کرنا ہے تاکہ وہ خود کو اس بیماری سے محفوظ رکھ سکے۔اس کے لئے سب سے ضروری یہ ہے کہ لوگ محکمہ صحت کی جانب سے جاری ہدایت پر سختی سے عمل کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.