ETV Bharat / state

'مسائل کو جلد از جلد حل کیا جائے' - راجستھان

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں اقلیتی تنظیموں نے اقلیتوں کے مختلف مسائل کا ذکر کیا۔

a
author img

By

Published : Mar 11, 2019, 10:12 PM IST

تمام تنظیموں کے ذمہ داروں نے یک زبان ہوکر کہا کہ 'حکومت سے ہم کافی دنوں سے مانگ کر رہے ہیں، مگر ہماری شفارشات پر ابھی تک دھیان نہیں دیا گیا۔

a

صحافیوں سے بات چیت کے دوران مودی حکومت کی جانب سے اعلیٰ طبقات کو 10 فیصد تحفظات کو غیر درست قرار دیا۔

ذمہ داروں نے بتایا کہ آنے والے کچھ ہی وقت میں پارلیمنٹ کے انتخابات منعقد ہونے والے ہیں لیکن اگر ہمارے برادری کے لوگوں کو ٹکٹ نہیں دیا جاتا تو ہم خود ہمارے ہی لوگوں کو انتخابات میں امیدوار بنائیں گے اور انہیں کو فتح دلائیں گے۔

Intro:- ایسی- ایس ٹی, او بی سی اقلیتی محکمہ کی تنظیموں نے کی پریس کانفرنس

Body:جے پور. ہم تو حکومت سے مانگ کر رہے تھے کہ ہمیں ریزرویشن میں فائدات دیا جائے لیکن ہمیں وہ فائدہ نہیں دے کر کسی خاص برادری کو دیا جا رہا ہے.. او بی سی اقلیتیں اور دیگر محکموں کی تعداد 90 پرسنٹ سے زیادہ ہونے کے باوجود آج ہر دفتر میں ہمیں خاص برادری کے لوگ ہی نظر آئیں گے... یہ کہنا تھا او بی سی, انو سوچیت جاتی اور اقلیتی تنظیموں کی جانب سے منعقد صحافی بات چیت کے دوران الگ الگ تنظیموں کے ذمہ دارو کا... ذمہ داروں نے بتایا کہ یہ ہم آج بھی بج روشن کو لے کر لڑائی لڑ رہے ہیں لیکن ہمیں پوری طریقے سے ریزرویشن نہیں دیا جا رہا امتحانات میں گڑبڑی ابھی ہو رہی ہے.. صحافیوں سے بات چیت کے دوران مودی حکومت کی جانب سے سرون لوگوں کو دیا گیا دس فیصد ریزرویشن غلط بتایا گیا.. ذمہ داروں نے بتایا کہ آنے والے کچھ ہی وقت میں پارلیمنٹ کے انتخابات منعقد ہونے والے ہیں لیکن اگر ہمارے برادری کے لوگوں کو ٹکٹ نہیں دیا جاتا تو ہم خود ہمارے ہی لوگوں کو انتخابات میں امیدوار بنائیں گے اور انہیں کو جتوائیںگے...

بائٹ- عبداللطیف آر کو, دلیت مسلم ایکتا منچ

بائٹ- راجا رام میل, ارکسن ادھیکار منچ

محمد رضاءاللہ

جے پور

8852874057

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.