ETV Bharat / state

جےپور : سات سالہ بچی کے ساتھ ریپ - جنسی ہراسانی

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے شاستری نگر علاقے میں ایک سات سالہ بچی کے ساتھ جنسی ہراسانی کا معاملہ سامنے آیا۔

rape
author img

By

Published : Jul 2, 2019, 1:57 AM IST

Updated : Jul 2, 2019, 2:18 AM IST

متاثرہ کو علاج کے لیے کانتھیٹیا ہسپتال منتقل کیا گیا ہیں جہاں ان کی حالت نازک بتائی جارہی ہیں۔

سات سالہ بچی کے ساتھ ریپ

بتایا جارہا ہے کہ متاثرہ بارکھتا مسجد کے امام کی بیٹی ہے۔ کانتھیٹیا ہسپتال کے باہر ہجوم اکھٹی ہوگئی ہے۔

علاقے میں پتھراوٗ بھی کیا گیا تاہم پولیس نے حالات پر قابو پالیا ہے ۔

تاہم پولیس نے معاملے میں ایف آئی آر درج کیا ہے اور معاملے کی تحقیقات جاری ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
Last Updated : Jul 2, 2019, 2:18 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.