ETV Bharat / state

نابالغ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی

ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں دو افراد نے ایک نابالغ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کی اور بعد میں اسے زہر پلا کر قتل کر دیا۔

نابالغ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 7:43 PM IST

یہ واقعہ اجمیر کے بھیم تھانہ علاقے کا ہے۔

نابالغ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی
پولیس کے مطابق بھیم تھانہ علاقے کے رہنے والے بھگوان سنگھ اور قیصر سنگھ نے ایک نابالغ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کی اور اس کے بعد اسے زبردستی زہر پلا کر فرار ہو گئے۔

بھیم تھانہ کے پولیس افسر کیلاش رام مشنوی کے مطابق 'بچی کے رشتے داروں نے بھیم گاؤں سے تعلق رکھنے والے بھگوان سنگھ اور قیصر سنگھ کے خلاف مقدمہ درج کرایا ہے۔'

انہوں نے بتایا کہ 'اس معاملے کی تحقیقات جاری ہے اور جلد ہی ملزموں کو گرفتار کیا جائے گا۔'

Intro:راجستھان میں آبروریزی کی وارداتیں تھمنے کا نام نہیں لے رہی, اجمیر کے بھیم تھانہ علاقے میں ایک بچی کے ساتھ آبرو ریزی کی واردات کے بعد زہر پلا کر کیا گیا قتل, پولیس تھانہ میں ہوا معاملہ درج, Body:اجمیر کے بھیم تھانہ علاقے میں ایک سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے, جہاں ایک نابالغ بچی کے ساتھ آبروریزی اور اس کے بعد زہر پلا کر قتل کر دینے کا معاملہ اجمیر کی بھیم تھانہ میں درج ہوا ہے, پولیس کے مطابق دیہاتی علاقہ تھانہ بھیم کے رہنے والے بھگوان سنگھ اور قیصر سنگھ نے مل کر نابالغ بچی کے ساتھ آبروریزی کو انجام دیا بلکہ اس کو جبردستی زہر بھی پلایا, اس کے تھوڑی دیر بعد متاثرین بچے کی حالت خراب ہوگئی اور ملزم موقع واردات سے بھاگ چھوٹے, شدید زخمی نابالغ بچی کو اس کے خضدار اجمیر کی جوار لال نہرو ہاسپٹل علاج کیلئے لائے, مگر شدید زہر سے زخمی بچی زیادہ وقت تک اعداد کے قابل نہیں رہ سکیں اور اس نے دم توڑ دیا, بھیم تھانہ پولیس افسر کلاش رام مشنوی کے مطابق بچی کے رشتے داروں نے بھیم گاؤں کے بھگوان سنگھ اور قیصر سنگھ کے خلاف بچی سے ریپ اور قتل کا مقدمہ درج کرایا ہے, پولیس اب پورے معاملے میں تفتیش کر ملزموں کو گرفتار کرنے کی کوشش میں لگ گئی ہے,

بیان کیلاش رام مشنوی, پولیس افسر, تھانہ بھیم, اجمیرConclusion:راجستھان میں ان دنوں آبروریزی کی وارداتوں سے یہ لگتا ہے کی اب پولیس کا مجرمین پر کوئی قابو نہیں رہا, اسی لیے مجرمین کے حوصلے بلند ہوتے ہی جا رہے ہیں,
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.