ETV Bharat / state

میوات کے نوجوان شہریت ترمیمی قانون کے خلاف

ریاست ہریانہ کے ضلع نوح میں شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف قصبہ میوات کے نوجوانوں نے زبردست احتجاج کیا ۔

میوات کے نوجوان شہریت ترمیمی قانون کے خلاف
میوات کے نوجوان شہریت ترمیمی قانون کے خلاف
author img

By

Published : Jan 3, 2020, 11:40 PM IST

ریاست ہریانہ کے نوح ضلع میں دفعہ 144 نافذ ہونے کے باوجود نوجوانوں نے شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس میں مرکزی حکومت کے خلاف جم کر نعرے بازی کی ۔ نوح کی جامع مسجد سے شہیدی پارک تک یہ احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرے کے بعد 19 نوجوانوں نے پولیس کو اپنی گرفتاری دی، جنہیں بعد میں ضمانت پر رہا کیا گیا۔

میوات کے نوجوان شہریت ترمیمی قانون کے خلاف

نوجوانوں نے کہا کہ علاقہ میں کوئی بھی تشدد کا واقعہ ابھی تک پیش نہیں آیا اس کے باووجود انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کی ہے جو سراسر اظہار آزادی پر حملہ ہے۔ احتجاج میں موجود نوجوانوں نے کہا کہ ہمیں یہ سیاہ قانون نہیں چاہیے۔ ہم بھائی چارے کے ساتھ رہتے آئے ہیں حکومت اس بھائی چارے کو برباد نہ کرے۔ ہم کسی بھی صورت میں آئین کی خلاف ورزی برداشت نہیں کریں گے۔

اس احتجاج میں ہندو مسلم اتحاد کے نعروں کے ساتھ شہریت ترمیمی قانون کو واپس لینے کا پرزور مطالبہ کیا گیا۔

Intro:

Body:
شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف میوات کے نوجوانوں نے زبردست احتجاج کیا۔
ریاست ہریانہ کے نوح ضلع میں دفعہ 144 نافذ ہونے کے باوجود آج میوات کے نوجوانوں نے نے شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔جس میں مرکزی حکومت کے خلاف جم کر نعرے بازی کی گئی۔نوح کی جامع مسجد سے شہیدی پارک تک یہ احتجاجی مظاہرہ کیا گیا،مظاہرے کے بعد 19 نو جوانوں نے پولس کو اپنی گرفتاری دی۔جنہیں بعد میں ضمانت پر رہا گیا۔

نوجوانوں نے کہا کہ علاقہ میں کوئی بھی تشدد کا واقعہ ابھی تک پیش نہیں آیا اس کے باووجود انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کی ہے جو سراسر اظہار آزادی پر حملہ ہے۔احتجاج میں موجود نوجوانوں نے کہا کہ ہمیں یہ سیاہ قانون نہیں چاہئے ہمیں بھائی چارے کے ساتھ رہتے آئے ہیں حکومت اس بھائی چارے کو برباد نہ کرے۔ہم کسی بھی صورت میں آئین کی خلاف ورزی برداشت نہیں کریں گے۔
اس احتجاج میں ہندو مسلم اتحاد کے نعروں کے ساتھ شہریت ترمیمی قانون کو واپس لینے کا پرزور مطالبہ کیا گیا۔

بائٹ محمد عارف
بائٹ: مظاہرین
بائٹ: برہان سلمبا
نوٹ وائس اوور اور ای ٹی وی بھارت کا لوگو ضرور لگانے کی زحمت کریں ۔۔۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.