ETV Bharat / state

راجستھان کے جھالانا ریزرو میں مادہ لیپرڈ تین بچوں کے ساتھ نظر آئی - Rajasthan news latest

جے پور کے جھالانا میں موجود لیپرڈ ریزرو سے خوش خبری سامنے آئی ہے۔ مادہ لیپرڈ میسیج خان اپنے تین بچوں کے ساتھ نظر آئی۔ جس کے بعد لیپرڈ کی تعداد بڑھ کر 33 ہو گئی ہے۔

rj_jpr_leopard_cub_05_av_rj10003
راجستھان کے جھالانا ریزر میں میسیج خان تین بچوں کے ساتھ نظر آئے
author img

By

Published : Jun 21, 2021, 10:21 AM IST

راجستھان کے جھالانا لیپرڈ ریزرو (Jhalana Leopard Reserve) سے ایک بار پھر خوشخبری سامنے آئی ہے۔ مادہ لیپرڈ میسیج خان بچوں کے ساتھ نظر آئی ہیں۔ میسیج خان اور تین بچے ٹریپ کیمرے میں قید ہوئے ہیں۔ مادہ لیپرڈ میسیج خان اب تک 13 بچوں کو جنم دے چکی ہیں، جھالانا لیپرڈ ریزرو میں اب تک 38 لیپرڈ ہو چکے ہیں۔

نئے بچوں کے نظر آنے کے بعد محکمہ جنگلات کے افسران نے لیپرڈ ریزرو علاقے میں نگرانی بڑھا دی ہے۔ جھالانا علاقے کے جنیشور چودھری کے مطابق جھالانا سیاحوں کے لئے دلکشی کا مرکز رہا ہے۔ یہاں پر دور دراز سے سیاح پہنچ کر لطف اٹھانے کے لئے پہنچتے ہیں۔

مزید پڑھیں: تبلیغی جماعت معاملہ پر کیجریوال بھی مسلمانوں سے معافی مانگیں: ایم آئی ایم

وزیر برائے جنگلات سکھ رام بشنوئی نے کہا کہ گزشتہ تین سال کے دوران راجستھان میں شیروں کی غیر معمولی تعداد پر افسران کو مبارکباد دی ہے۔ بشنوئی کے مطابق وائلڈ لائف علاقوں اور ڈائیگر ریزرو میں تعینات افسر، فیلڈ اسٹاف کی محنت کا نتیجہ ہے۔

محکمہ جنگلات کے وزیر کے مطابق ریاست میں گزشتہ 3 سال کے دوران 33 شیروں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور یہ تعداد 100 سے تجاوز کر چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 'یو اے پی اے قانون بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کرتا ہے'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.