ETV Bharat / state

پیرا ٹیچرز کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں سیکڑوں پیرا ٹیچرز نے تنخواہ میں اضافہ اور نوکری کو مستقل کرنے کے مطالبات کو لے کر ریاستی مدرسہ بورڈ کے باہر احتجاج کیا۔

پیرا ٹیچرز کا احتجاج
author img

By

Published : Jul 30, 2019, 1:38 PM IST

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں ریاستی مدرسہ بورڈ دفتر کے باہر دھرنا دے رہے پیرا ٹیچرز کی تنظیم کے ذمہ داروں نے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت سے ملاقات کی. انہوں نے اپنی تمام پریشانیوں اور اپنی مانگوں کو وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت کے سامنے رکھا، پیرا ٹیچر کی تنظیم کے ذمہ داروں کے ساتھ رکن اسمبلی رفیق خان بھی موجود تھے۔

وزیراعلیٰ سے پیرا ٹیچر تنظیم کے ذمہ داروں کی ملاقات

واضح رہے کہ گزشتہ روز سے ریاست بھر کے مدرسہ پیرا ٹیچر ریاستی مدرسہ بورڈ دفتر کے باہر احتجاج کرتے ہوئے دھرنا دے رہے ہیں.

جے پور اسمبلی رکن رفیق خان اور سوائی مادھوپور اسمبلی رکن دانش ابرار نے احتجاج کر رہے پیرا ٹیچروں کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ بھی ان کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹیچرز کے مطالبات جائز ہیں اور وہ اسمبلی میں بھی اس حوالے سے آواز بلند کرچکے ہیں۔

رفیق خان نے صحافیوں سے بات چیت کے دوران کہا کہ وہ اس احتجاج میں خود آئے ہیں اور انہیں وزیر اعلیٰ یا پارٹی کی طرف سے نہیں بھیجا گیا ہے۔

Intro:پیرا ٹیچر کو اسمبلی رکن نے دی حمایت

Body:جےپور. ریاستی مدرسہ بورڈ دفتر کے باہر دھرنا دے رہے پیرا ٹیچرز تنظیم کے ذمہ داروں نے آج صبح وزیر اعلی اشوک گہلوت سے ملاقات کی... انہوں نے اپنی تمام پریشانیوں اور اپنی مانگوں کو وزیر اعلی اشوک گہلوت کو بتایا... اس درمیان پیرا ٹیچر تنظیم کے ذمہ داروں کے ساتھ ساتھ رکن اسمبلی رفیق خان بھی ان کے ساتھ موجود رہے... واضح رہے کہ گزشتہ روز سے ریاست بھر کے مدرسہ پیرا ٹیچر ریاستی مدرسہ بورڈ دفتر کے باہر احتجاج کرتے ہوئے دھرنا دے رہے ہیں...

ہم ساتھ ہیں

جے پور اسمبلی رکن رفیق خان اور سوائی مادھوپور اسمبلی رکن دانش ابرار نے احتجاج کر رہے پیرا ٹیچروں کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم اسمبلی رکن بھی آپ کے ساتھ ہیں... انہوں نے کہا کہ آپ کی جو مانگے ہیں وہ جائز ہیں ہم خود اس بات کو اسمبلی میں بھی اٹھا چکے ہیں...

Conclusion:میں خود آیا ہوں

اسمبلی رکن رفیق خان نے صحافیوں سے بات چیت کے درمیان بتایا کہ میں اس احتجاج میں خود آیا ہوں مجھے وزیراعلیٰ یا میری جماعت کی جانب سے نہیں بھیجا گیا ہے... انہوں نے کہا کہ ان کی جو بھی مانگے ہیں ان کو ہم اسمبلی میں بھی اٹھا چکے ہیں... انہوں نے کہا کہ پہلے ان کی تنخواہ میں اضافہ کروایا جائے گا اس کے بعد ان کو پرمانینٹ کرنے کا کام کریں گے...

بائٹ- رفیق خان, اسمبلی رکن

محمد رضاءاللہ

جےپور

6375339970
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.