ETV Bharat / state

Mass Wedding Ceremony جے پورمیں اجتماعی شادیوں کا اہتمام - راجستھان کے دارالحکومت جے پور

دارالحکومت جے پور میں اجتماعی شادیوں کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں متعدد نوجوان لڑکے اور لڑکیوں نے شرکت کی۔ اجتماعی شادی میں شرکت کرنے کے شادی شدہ جوڑے نے زندگی کی نئی شروعات کی۔Mass Wedding Ceremony

جے پورمیں اجتماعی شادیوں کا اہتمام
جے پورمیں اجتماعی شادیوں کا اہتمام
author img

By

Published : Oct 17, 2022, 5:17 PM IST

جے پور: راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں اجتماعی شادیوں کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں س متعدد نوجوان لڑکے اور لڑکیوں نے شرکت کی۔ اجتماعی شادی میں شرکت کرنے کے شادی شدہ جوڑے نے زندگی کی نئی شروعات کی۔Mass Wedding Ceremony In Jaipur In Rajasthan

جے پورمیں اجتماعی شادیوں کا اہتمام

وہی اس پروگرام کے بارے میں مزید معلومات دیتے ہوئے اجتماعی شادی پروگرام کمیٹی کے عہدیداران کا کہنا ہے کہ فضول خرچی روکنے کے مقصد سے اس طرح کے پروگرام منعقد کئے جاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ioOutstanding Researchers Award-2022 پروفیسر فرخ ارجمند آؤٹ اسٹینڈنگ ریسرچرز ایوارڈ 2022 کیلئے منتخب

ان عہدیداران کا کہنا ہے کہ ہم لوگوں کی جانب سے کورونا وبا سے قبل بھی اس طرح کے پروگرام مسلسل ہر برس منعقد کئے جاتے تھے، کورونا وبا کے بعد پہلی مرتبہ اجتماعی شادیوں کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ سادگی کے ساتھ یہاں پر شادی کی تمام رسم و رواج کو مکمل کروائے گئے۔ Mass Wedding Ceremony In Jaipur In Rajasthan

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.