ETV Bharat / state

First Friday of Ramadan 2022: رمضان کا پہلا جمعہ آج، ہوگی اجتماعی نماز

رمضان المبارک 2022 کے مقدس مہینے کا آج پہلا جمعہ ہے۔ گزشتہ دو سالوں سے کورونا وائرس کی وجہ سے ماہ رمضان میں جمعہ کی نماز ادا نہیں کی گئی ہے۔ جمعہ کی نماز کو لے کر جے پور کے جوہری بازار علاقے کے جامع مسجد کمیٹی کی جانب سے نمازیوں کے لیے خاص انتظامات کیے گئے ہیں۔ First Friday of Ramadan 2022

رمضان کا پہلا جمعہ آج، ہوگی اجتماعی نماز

author img

By

Published : Apr 8, 2022, 9:50 AM IST

رمضان المبارک 2022 کا آج پہلا جمعہ ہے۔ بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے جوہری بازار علاقے میں واقع جامع مسجد میں نمازیوں کے لیے خاص انتظامات کیے گئے ہیں۔ نمازیوں کی تعداد کو دیکھتے ہوئے جامع مسجد انتظامیہ کمیٹی کی جانب سے ٹینٹ وغیرہ کے انتظامات بھی کیے گئے ہیں، جامع مسجد انتظامیہ کمیٹی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ جمعہ کی نماز دوپہر 1 بجکر 40 منٹ پر ادا کی جائے گی۔ واضح رہے کہ گزشتہ دو برس سے عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ اجتماعی طور پر مسجدوں میں رمضان کے دوران نماز ادا نہی کی جا رہی تھی۔ Mass Namaz on the first Friday of Ramadan in Jaipur

یہ بھی پڑھیں: Ramadan 2022: ممبئی کے محمد علی روڈ پر رمضان کی رونقیں واپس

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.