ETV Bharat / state

Minister Uday Samant Visits Ajmer Dargah: مہاراشٹر کے وزیر اپنے اہل خانہ کے ہمراہ اجمیر درگاہ پہنچے - مہاراشٹر کے اعلیٰ ٹیکنیکل تعلیمی وزیر ادے سامنت

سال 2022 کے پہلے روز ہر کوئی اپنے رب سے زندگی میں کامیابی کی دعا مانگتا ہے، یہی وجہ ہے کہ مہاراشٹر کے وزیر ادے سامنت ‏ Uday Samant بھی خواجہ صاحب کی چوکھٹ پر اہل خانہ کے ساتھ پہنچے، جہاں انہوں نے درگاہ زیارت کے بعد میڈیا کے روبرو ہوتے ہوئے بتایا کہ اردو کو فروغ دینے کے لیے سال 2022 میں پورے مہاراشٹر میں اردو ہاؤس کی تعمیرات کروائی جائے گی۔ جس سے اردو کے طلبہ کو مزید فوائد حاصل ہوں گے۔Minister Uday Samant Visits Ajmer Dargah

مہاراشٹر کے وزیر اپنے اہل خانہ کے ہمراہ اجمیر درگاہ پہنچے

author img

By

Published : Jan 2, 2022, 2:35 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے اعلیٰ ٹیکنیکل تعلیمی وزیر ادے سامنت Uday Samant اپنے اہل خانہ کے ہمراہ اجمیر شریف درگاہ پہنچے، جہاں انہوں نے صوفی حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر عقیدت کی چادر پیش کی اور ملک میں امن امان کی دعا مانگی۔

مہاراشٹر کے وزیر اپنے اہل خانہ کے ہمراہ اجمیر درگاہ پہنچے

سال 2022 کے پہلے روز ہر کوئی اپنے رب سے زندگی میں کامیابی کی دعا مانگتا ہے، یہی وجہ ہے کہ مہاراشٹر کے وزیر ادے سامنت‏ Uday Samant بھی خواجہ صاحب کی چوکھٹ پر اہل خانہ کے ساتھ پہنچے، جہاں انہوں نے درگاہ زیارت کے بعد میڈیا کے روبرو ہوتے ہوئے بتایا کہ اردو کو فروغ دینے کے لیے سال 2022 میں پورے مہاراشٹر میں اردو ہاؤس کی تعمیرات کروائی جائے گی۔ جس سے اردو کے طلبہ کو مزید فوائد حاصل ہوں گے۔

اس سلسلے میں مہاراشٹر حکومت نے اپنے اقلیتی وزیر نواب ملک کو ذمہ داری دی ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مہاراشٹر وزیر اعلی ہر مذہب ذات اور معاشرہ کے لئے نیک کام کر رہی ہیں۔

خواجہ غریب نواز کی بارگاہ میں ادے سامت اور ان کے اہل خانہ کو درگاہ خادم نے زیارت کروائی اور دستار بندی کر دربار کا تبرک پیش کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.