ETV Bharat / state

جے پور: ڈنگرپور انتظامیہ نے ڈانڈی یاترا کےلیے تعاون نہیں کیا - Madarsa Para Teacher Dandi Yatra reaches dungarpur

مدرسہ پیرا ٹیچر کی جانب سے ڈانڈی یاترا 2 اکتوبر کو ریاست راجستھان کے ادےپور سے شروع ہوکر آج ڈنگرپور علاقے میں پہنچی۔

جے پور: ڈانڈی یاترا میں ڈنگرپور انتظامیہ نے کوئی تعاون نہیں کیا

author img

By

Published : Oct 8, 2021, 8:12 PM IST

راجستھان میں مدرسوں میں اردو، ہندی سمیت دیگر مضمون کی تعلیم بچوں کو دینے والے اساتذہ یعنی مدرسہ پیرا ٹیچر کو مستقل کرنے کے مطالبہ کو لے کر راجستھان سے گجرات تک ڈانڈی یاترا نکالی جا رہی ہے۔

یہ ڈانڈی یاترا 2 اکتوبر کو ریاست راجستھان کے ادےپور سے شروع ہوئی تھی اور آج مختلف اضلاع سے ہوتی ہوئی ڈنگرپور علاقے میں پہنچی۔

جے پور: ڈانڈی یاترا میں ڈنگرپور انتظامیہ نے کوئی تعاون نہیں کیا

اس ڈانڈی یاترا میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ شامل ہوئے ہیں، لیکن یہا ڈنگرپور علاقہ میں انتظامیہ کی جانب سے تعاون نہیں کرنے کا الزام لوگوں کی جانب سے عائد کیا جا رہا ہے۔

ڈانڈی یاترا کے سربراہ شمشیر بھالو خان کا کہنا ہیں کہ 'ہم لوگوں کو راجستھان میں کسی جگہ پر اتنی تکلیف نہی ہوئی جتنی ڈنگرپور علاقے میں ہوئی۔'

یہ بھی پڑھیں: اجمیر سے زائرین کا قافلہ پنجاب کے لیے واپس روانہ

انہوں نے بتایا کہ 'ہم لوگوں کو ڈنگرپور علاقے میں داخل ہونے سے روکا گیا، جب ہم لوگوں نے اعلیٰ افسران سے اس پورے معاملے کو لے کر بات کرنی چاہی تو ان اعلیٰ افسران کا کہنا تھا کہ 'جو بھی حکم ہمیں دیا گیا ہے ہم اس حکم کا عمل کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.