ETV Bharat / state

'مدن لال سینی سادہ لوح انسان تھے'

راجستھان بی جے پی کے ریاستی صدر کے انتقال پر ریاستی وزیر تعلیم گووند سنگھ دوٹاسرا نے کہا کہ وہ عوام کی درمیان رہ کر کام کرنے کو ترجیح دیتی تھے۔

author img

By

Published : Jun 25, 2019, 12:01 AM IST

'مدن لال سینی سادہ لوح انسان تھے'

انہوں نے کہا کہ مدن لال سینی بہت ہی اچھے انسان تھے جو ہمیشہ عوام سے جڑے رہتے تھے، ان کے انتقال کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا۔

گووند سنگھ دوٹاسرا، ویڈیو

دوٹاسرا نے کہا کہ مدن لال ہمیشی محنت اور ایمانداری سے کام کرنےکی تلقین کرتے تھے۔

انہوں نے کہا کہ مدن لال سینی بہت ہی اچھے انسان تھے جو ہمیشہ عوام سے جڑے رہتے تھے، ان کے انتقال کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا۔

گووند سنگھ دوٹاسرا، ویڈیو

دوٹاسرا نے کہا کہ مدن لال ہمیشی محنت اور ایمانداری سے کام کرنےکی تلقین کرتے تھے۔

Intro:بولے سینی مجھے ہمیشہ کہتے تھے کہ سیاست میں ہونی چاہیے ایمانداری


Body:جے پور. بی جے پی کے ریاستی صدر مدن لال سینی جی کے انتقال کی اطلاع ابھی کچھ وقت پہلے ہی ملی ہے.. جسے سن کر ہم نے کافی زیادہ دھکا لگا.. سینی جی ایک بہت ہی سرل انسان تھے... یہ بات راجستھان تعلیم وزیر گویند سنگھ ٹوٹا سرا نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کے دوران کہی... انہوں نے کہا کہ سینی جی ایک بہت ہی اچھے انسان تھے جو ہمیشہ عوام سے جڑے ہوئے رہتے تھے.. انہوں نے کہا کہ ان کے انتقال سے سکھاؤ علاقہ ہی نہیں بلکہ پوری ریاست میں آج کافی زیادہ غم ہوا ہے... انہوں نے کہا کہ وہ ہمیشہ یہی بات کہتے تھے کے کہ ہمیشہ ایمانداری رکھو.. ایماندار آدمی ہیں اس دنیا میں کامیابی حاصل کر سکتا ہے...

بائٹ - تعلیم وزیر گویند سنگھ ٹوٹا سرا

محمد رضاءاللہ

جے پور

6375339970


Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.