ETV Bharat / state

Lok Jan Shakti Party چراغ پاسوان کی جانب سے اجمیر شریف کے لئے چادر بھیجی گئی - خواجہ معین الدین چشتی

خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ کے 811 عرس مبارک کے موقع پر نیشنل لوگ جن شکتی پارٹی کے سپریم چراغ پاسوان کی جانب سے چادر بھیجی گئی ہے۔اجمیر شریف عرس مبارک میں یہ چادر ان کے نمائندے صابرعلی لے کر پہنچے جہاں درگاہ کے خادم سید ظہور بابا چشتی کے معرفت خواجہ صاحب کے مزار اقدس پر یہ چادر پیش کی گئی اور ملک میں امن و امان کی دعا خیر مانگیں۔Lok Jan Shakti Party Send Chadar For Ajmer Dargah

لوگ جن شکتی پارٹی کے سپریم چراغ پاسوان کی جانب سے اجمیر شریف کے لئے چادر بھیجی گئی

author img

By

Published : Jan 24, 2023, 7:39 PM IST

اجمیر:راجستھان کے اجمیر میں واقع خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ پر 811 واں عرس مبارک کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔عرس مبارک کے موقع پر ملک کی مختلف سیاسی پارٹیوں کی جانب سے خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ پر چادر چڑھانے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی درمیان خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ کے 811 عرس مبارک کے موقع پر نیشنل لوگ جن شکتی پارٹی کے سپریم چراغ پاسوان کی جانب سے چادر بھیجی گئی ہے۔

اجمیر شریف عرس مبارک میں یہ چادر ان کے نمائندے صابرعلی لے کر پہنچے جہاں درگاہ کے خادم سید ظہور بابا چشتی کے معرفت خواجہ صاحب کے مزار اقدس پر یہ چادر پیش کی گئی اور ملک میں امن و امان کی دعا خیر مانگیں۔ رام ولاس پاسوان کے صاحبزادے اور لوک جن شکتی پارٹی کے سربراہ چراغ پاسوان کی جانب سے اجمیر شریف میں چادر بھیج کر ملک ہندوستان میں امن امان کی دعا کا پیغام دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:811th URS In Ajmer Sharif درگاہ پر انگریزوں کی حکومت سے لے کر مغل سلطنت کے حکمرانوں نے حاضری دی

چراغ پاسوان نے اپنے پیغام میں کہا کہ خواجہ غریب نواز کے 811 واں عرس کے موقع پر ہم وطنوں کو عرس کی مبارکباد پیش کی, لوک جن شکتی پارٹی کی جانب سے اجمیر شریف چادر لانے والے چراغ پاسوان کے نمائندے صابر علی نے درگاہ کے بلند دروازے پر چراغ پاسوان کا پیغام بھی پڑھ کر سنایا۔انہوں نے اپنی پارٹی کی کامیابی کے لئے بھی دعا مانگی.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.