ETV Bharat / state

لوہار برادری کی جانب سے اجتماعی شادی پروگرام - راجستھان خبریں

دارالحکومت جے پور میں لوہار برادری کی جانب سے اجتماعی شادی کا انعقاد کیا گیا۔

اجتماعی شادی پروگرام
author img

By

Published : Nov 24, 2019, 3:17 PM IST

اس اجتماعی شادی تقریب میں 80 جوڑے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔ لوہار برادری کی جانب سے منعقدہ شادی پروگرام میں شہر کے مفتی عبدالستار کی قیادت میں نکاح کی روایت ادا کروائی گئی۔
ریاست کے الگ۔ الگ جگہوں سے اس تقریب میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

اجتماعی شادی پروگرام، دیکھیں ویڈیو

اس درمیان آئے ہوئے تمام لوگوں نے نے دولہا اور دلہن کو دعاؤں سے نوازا۔

اجتماعی شادی پروگرام میں شامل ہونے کے لئے آئے ہوئے لوگوں کو کسی طرح سے کوئی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑا، کیونکہ اس کے لیے لوہار تنظیم کی جانب عمدہ انتظامات کیے گیے تھے۔

برادری کی تنظیم کے ذمہ داروں کے مطابق اجتماعی شادی میں ریاست راجستھان ہی نہیں بلکہ ملک کہ الگ الگ ریاستوں سے بارات جےپور پہنچی ہیں۔

Intro:لوہار برادری کی جانب سے منعقد کیا گیا اجتماعی شادی پروگرام

Body:جے پور. جی ہاں مجھے یہ شادی منظور ہے, یااللہ دولہا اور دولہن کی زندگی کو آباد کر, دولہا اور دولہن کو ہمیشہ خوش رکھ.. اسی ہی آوازوں سے گونجتی ہوئی دارالحکومت جے پور کی مسجد آہنگران... موقع ہے لوہار برادری کی جانب سے منعقد اجتماعی شادی پروگرام کا... یہ اجتماعی شادی کافی زیادہ خاص مانی جا رہی ہے کیونکہ اس اجتماعی شادی میں آج 80 جوڑے اپنا نکاح قبول کر رہے ہیں اور اپنی زندگی کا ایک نیا آغاز کر رہے ہیں... لوہار برادری کی جانب سے منعقدہ شادی پروگرام میں شہر مفتی عبدالستار کی قیادت میں نکاح کی روایت ادا کروائی... شادی میں شرکت کرنے کے لیے ہزاروں کی تعداد میں عوام آج ریاست کے الگ الگ جگہوں سے جےپور پہنچی... اس درمیان آئے ہوئے تمام لوگوں نے نے دلہا اور دلہن کو دعاؤں سے نوازا...

نظر آئے عمدہ انتظامات

وہی اس کی اجتماعی شادی پروگرام میں شامل ہونے کے لئے آئے ہوئے لوگوں کو کسی طرح سے کوئی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے اس لیے لوہار تنظیم کی جانب عمدہ انتظامات نظر آئے... اندازہ اسی بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ یہاں پر خواتین انتظامات کو سنبھالنے کے لیے برادری کی لڑکیاں آگے وہ آتی ہوئی نظر آئی... وہی جب بیٹیوں کو ویدا کیا گیا تو ان کے خاندان کے لوگوں کے آنکھوں میں سے آنسو جاری ہوگئے...

Conclusion:یہ ہے مقصد

برادری کی تنظیم کے ذمہ داروں کے مطابق اجتماعی شادی میں ریاست راجستھان ہی نہیں بلکہ ملک کہ الگ الگ ریاستوں سے بارات جےپور پہنچی ہیں... یہاں پر ان میں جوڑوں میں اپنا نکاح قبول کیا اور اس پروگرام کا اہتمام کرنے کے پیچھے ہے فضول خرچی پر روک لگانا ہی ہے....

بائٹ- عبدالغفار, لوہار تنظیم عہدےدران

محمد رضاءاللہ

جےپور

6375339970
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.