ETV Bharat / state

اجمیر: پانی کی سپلائی نہ ہونے پر احتجاج - راجستھان نیوز

ریاست راجستھان کے اجمیر شہر میں مختلف علاقوں میں پانی کی سپلائی نہ ہونے پر پانی کی دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ جس سے ناراض لوگوں نے احتجاج کیا۔

locals protest against the lack of water supply in ajmer
پانی کی سپلائی نہیں ہونے پر علاقے کے لوگوں نے احتجاج کیا
author img

By

Published : Oct 21, 2020, 7:33 PM IST

اجمیر شہر کے مختلف علاقوں میں بذریعہ واٹر ڈیپارٹمنٹ عوام کو وقت پر پانی نہیں سپلائی ہونے پر شہر والوں نے احتجاج کیا۔ ضلع اجمیر کے فائساگر روڈ کے مقامی باشندوں نے محکمہ واٹر ڈیپارٹمنٹ کے دفتر پہنچ کر مظاہرہ کیا۔

دیکھیں ویڈیو

شہر کے دو نمبر وارڈ کے لوگوں کا الزام ہے کہ واٹر ڈیپارٹمنٹ کے ملازمین ان کی پانی سپلائی کی شکایت کو دور کرنے کے بجائے نظر انداز کر رہے ہیں، جس کی وجہ سے انہیں آج دفتر پہنچ کر احتجاج کرنا پڑ رہا ہے۔

مزید پڑھیں:

اجمیرمیں جشن میلاد النبیﷺ کی تیاریاں

شہر میں پانی کی دشواری کو لے کر مقامی باشندوں نے محکمہ واٹر ڈیپارٹمنٹ کے افسران کو میمورنڈم دے کر واضح کر دیا ہے کہ اگر ان کے مطالبات پر جلد عمل نہیں کیا جاتا ہے تو آئندہ دنوں میں شدید احتجاج کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.