ETV Bharat / state

خواجہ غریب نواز کے چھوٹے صاحبزادے کا عرس اختتام پذیر

ریاست راجسھتان کے ضلع اجمیر شریف میں حضرت خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ علیہ کے صاحبزادے حضرت سید خواجہ ابو سعید چشتی رحمۃ اللہ علیہ کا سالانہ عرس منعقد ہوا۔ درگاہ شریف میں سالانہ عرس کی رسم ہر سال کی طرح رواں برس بھی غلام محمد خاندان کی طرف سے چادر پیش کی گئی۔

خواجہ غریب نواز کے چھوٹے صاحبزادے کا عرس

author img

By

Published : Aug 5, 2020, 5:56 PM IST

حضرت خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ علیہ کے چھوٹے صاحبزادے حضرت سید خواجہ ابو سعید چیشتی رحمتہ اللہ علیہ کا عرس ہر برس کی طرح اس بار مختلف طریقے سے منایا گیا۔کورونا وائرس کی وجہ سے اس بار زیادہ چہل پہل دیکھنے کو نہیں ملی۔

عقیدتمند دلارا بھائی کے مطابق ان کا پٹھان خاندان چالیس سالوں سے حضرت ابو سعید چشتی رحمۃ اللہ علیہ کا پرس دھوم دھام سے مناتا آ رہا ہے۔

خواجہ غریب نواز کے چھوٹے صاحبزادے کا عرس
خواجہ غریب نواز کے چھوٹے صاحبزادے کا عرس
خواجہ غریب نواز کے چھوٹے صاحبزادے کا عرس
خواجہ غریب نواز کے چھوٹے صاحبزادے کا عرس
خواجہ غریب نواز کے چھوٹے صاحبزادے کا عرس
عرس کے موقع پر ہر سال چادر کا جلوس بھی تیری پولیاں گیٹ سے درگاہ تک نکالا جاتا ہے لیکن کورونا گائڈ لائن کے مطابق اس بار صرف پانچ لوگوں نے ہی درگاہ کمیٹی سے اجازت لے کر صاحبزادے صاحب کے آسان شریف پر چادر پوشی کی رسم ادا کیحضرت خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ علیہ کے سب سے چھوٹے صاحبزادے حضرت سید ضیاء الدین ابو سعید چشتی رحمۃ اللہ علیہ کے عرس کی تمام رسم قدیمی روایت کے مطابق انجمن معینیہ فخریہ چشتیہ سید زادگان خدام خواجہ صاحب کی جانب سے ہی ادا کی جاتی ہے پرس کنوینر سید عثمان عالم چشتی کے مطابق عرس کی شاہی محفل, چشتیاں شجرہ اور کل کی فاتحہ پڑھنے کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.