ETV Bharat / state

خواجہ اجمیری کی محبت میں سائیکل سے سینکڑوں میل کا سفر

author img

By

Published : Mar 13, 2019, 8:56 PM IST

خواجہ معین الدین چشتی سے عقیدت و محبت کا یہ عالم ہے کہ ایک عقیدت مند نے ان کی درگاہ پر حاضری دینے کے لیے سینکڑوں کلو میٹر کا سفر سائیکل سے طئے کیا۔

فقیر اکبر حسین

اکبر حسین گزشتہ11 برسوں سے ہر سال عرس کے موقع پر گجرات سے اجمیر کا سفر طئے کرتے ہیں۔

ریاست گجرات کے ضلع موربی کے گاؤں واںکانیر سے تعلق رکھنے والے فقیر اکبر حسین اس بار سائیکل کے ذریعے اجمیر پہنچے ہیں۔

فقیر اکبر حسین

ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران فقیر اکبر حسین نے بتایا کہ وہ 12 دن قبل اپنے گاؤں سے اجمیر کے لیے روانہ ہوئے تھے، راستے میں ان کی طبیعت ناساز بھی ہوئی تھی لیکن انھوں نے ہمت نہیں ہاری اور سائیکل کے ذریعے ہی اجمیر پہنچے۔

اکبر حسین خواجہ سے اپنی والہانہ محبت کا ذکر کرتے ہو ئے کہتے ہیں کہ انہیں خواجہ معین الدین چشتی سے بہت زیادہ عقیدت اور محبت ہے اور یہی وجہ ہے کہ وہ ہر برس بلا ناغہ خواجہ صاحب کے عرس کے موقع پر اجمیر آتے ہیں۔

Intro:- گزشتہ دس سالوں سے لگاتار سائیکل پر ہی اجمیر آرہے ہیں

Body:جے پور. اللہ کے ولیوں سے محبت کا عالم تو دیکھیے کوئی پیدل چل کر استان اولیاء پر پہنچ رہا ہے تو کوئی سائیکل پر تو کوئی گاڑیوں پر... کوئی ملو کا سفر طے کر رہا ہے تو کوئی ہزاروں کلومیٹر کا.. ایسا ہی منظر نظر آ رہا ہے ریاست کے اجمیر ضلع میں چل رہے خواجہ صاحب کے عرس کے موقع پر.. ‏ اس بیچ گجرات واقع نیر کے رہنے والے فقیر اکبر حسین سائیکل کے ذریعے اجمیر پہنچے... یہ ان کا پہلی بار سفر نہیں بلکہ گیارہواں سفر ہے... وہ ہر سال عرس کے موقع پر سائیکل کے ذریعے اجمیر آتے ہیں.. یہاں پر خواجہ صاحب کے در پر حاضری دیتے ہیں اور عقیدت کے پھول بھی پیش کرتے ہیں...

Conclusion:12 دن پہلے ہوئے تھے روانہ

فقیر اکبر حسین نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کے دوران بتایا کہ وہ ہے گجرات کے مولوی ضلع کے واقع نیر کے رہنے والے ہیں اور آج سے گذشتہ 12 دن قبل اپنے مقام سے روانہ ہوئے تھے راستے میں انہیں بخار بھی ہو گیا تھا اس لیے ان کی طبیعت تھوڑی نہ ساتھ چل رہی ہے... انہوں نے بتایا کہ وہ اس بار گیارہویں بار اجمیر تشریف لائے ہیں... وہی آبوروڈ ہوتے ہوئے اجمیر پہنچے... انہوں نے بتایا کہ انہیں خواجہ صاحب سے کافی زیادہ عقیدت اور محبت ہے..

بائٹ - فقیر اکبر حسین

محمد رضاءاللہ

جےپور

8852874057
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.