ETV Bharat / state

خواجہ ماڈل اسکول اسٹاف نے درگاہ کمیٹی دفتر کے باہر مظاہرہ کیا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 15, 2024, 3:32 PM IST

Casual Employees Protest اجمیر شریف میں خواجہ ماڈل اسکول اسٹاف نے درگاہ کمیٹی دفتر کے باہر اپنے مطالبات کو لے کر مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے ریاستی حکومت کی اسکیم کے تحت غیرمستقل ملازمین کو مستقل کرنے کا مطالبہ کیا۔

خواجہ ماڈل اسکول اسٹاف نے درگاہ کمیٹی دفتر کے باہر مظاہرہ کیا
خواجہ ماڈل اسکول اسٹاف نے درگاہ کمیٹی دفتر کے باہر مظاہرہ کیا

خواجہ ماڈل اسکول اسٹاف نے درگاہ کمیٹی دفتر کے باہر مظاہرہ کیا

اجمیر: ریاست راجستھان کے اجمیر شریف میں خواجہ ماڈل اسکول اسٹاف نے درگاہ کمیٹی دفتر کے باہر غصے کا اظہار کرتے ہوئے اپنے مطالبات پر مظاہرہ کیا۔ خواجہ ماڈل اسکول ملازمین اپنی سیلری اور ریاستی حکومت کی اسکیم کے تحت اسٹاف کو ریگولر نوکری کے مطالبات کو لے کر احتجاجی مظاہرہ انجام دے رہے ہیں۔

درگاہ کمیٹی کے زیر نگرا اسکول انتظامات میں کوتاہی برتنے اور اسٹاف کو گزشتہ ایک برس سے سیلری میں دشواری کے سبب چھ مہینے سے جدوجہد کرنی پڑ رہی ہے۔ ایسے میں اسکول ٹیچرز ریاستی حکومت پالیسی کے تحت درگاہ کمیٹی سے اپنے مطالبات پر عملی جامہ پہنانے کی بات کہہ رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں؛Jamea-Tul-Hidaya جامعۃ الہدایہ کے فاغین کےلیے ہندی زبان کا آن لائن کورس متعارف

ایسے میں اب اگر ان کے مطالبات پر توجہ نہیں دی جاتی ہے تو ائندہ لبے وقت تک دھرنا مظاہرہ انجام دیا جائے گا, اس مظاہرہ میں اسکول اسٹاف خواتین کے ساتھ بدتمیزی کا بھی الزام لگایا جا رہا ہے, درگاہ ناظم نے اسکول اسٹاف کے ساتھ بات چیت سے جلد کوئی حل نکالنے کی بات کہی ہے,

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.