ETV Bharat / state

خواجہ اجمیری کا 807 واں عرس جاری

ریاست راجستھان کے ضلع اجمیر میں ان دنوں خواجہ صاحب کا عرس بڑے دھوم دھام سے منا یا جارہا ہے۔

خواجہ اجمیری کا 807 واں عرس جاری
author img

By

Published : Mar 13, 2019, 7:07 AM IST

Updated : Mar 13, 2019, 7:44 AM IST

خواجہ اجمیری کے 807 ویں عرس جاری ہے جہاں عقیدت مندوں کا ہجوم خواجہ کے درگاہ میں حاضری دے رہا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ حالیہ عرس میں مختلف قسم کی لائیٹین عوام کو اپنے جانب مذول کررہی ہیں، درگاہ کے ہر دروازے پر مختلف قسم کی لائٹیں لگائی گئیں ہیں، جس سے نیلی، ہری، گلابی روشیاں بکھر رہی ہیں۔

خواجہ اجمیری کا 807 واں عرس جاری
خواجہ اجمیری کا 807 واں عرس جاری

برقی قمقموں سے نکلنے والی روشنی کو زائرین اپنے موبائل فونز کے کیمروں سے قید کرنے کے لئے رات میں درگاہ پہنچ رہے ہیں۔

روشنی کی خاص بات یہ ہے کہ ہر جگہ لگائی گئی روشنی دوسری روشنی سے مختلف ہے۔

درگاہ کے بلند دروازے کورنگ برنگی لائٹوں سے سجایا گیا ہے جبکہ دوسرے دروازے پر بلب لگاکر اس کو خوبصورت بنایا گیاہے۔

Intro:
درگاہ میں کی گئی قصص سجاوٹ زائرینو کو کر رہی اپنی اور مطمعین

- اجمیر خواجہ صاحب کی درگاہ میں چل رہا 807 واں عرس مبارک

Body:جےپور. بھارتی ریاست راجستھان کے اجمیر ضلع میں ان دنوں خواجہ صاحب کے عرس کی دھوم مچی ہوئی ہے... اس عرس میں شامل ہونے کے لیے ملک بھر سے زائرین اجمیر پہنچ رہے ہیں.. اگر بات کی جائے درگاہ میں کی گئی قصص سجاوٹ کی تو آپ کو بتا دے درگاہ کے بلند دروازہ سے آئی روشنی زائرین کو اپنی اور مطمئن کر رہی... اس دروازے سے شروع ہوئی یہ سجاوٹ درگاہ کے اندر بھی نظر آ رہی ہے.. درگاہ میں ہر دروازے پر الگ الگ طرح کی لائٹوں سے روشنی کی گئی ہیں... درگاہ میں کہیں پر نیلی تو کہیں پر ہری تو کہیں پر گلابی لائٹ اپنی روشنی بکھیر رہی ہے.. اس روشنی کو اپنے موبائل فون کے کیمروں میں قید کرنے کے لئے زائرین کثیر تعداد میں دیر رات تک درگاہ پہنچ رہے ہیں.. کل ملا کر یہ کہا جاسکتا ہے کہ درگاہ کو دلہن کی طرح سجایا گیا ہے..

Conclusion:ہر جگہ الگ روشنی

درگاہ کے بلند دروازے کو رنگی رنگی لائٹوں سے سجایا گیا ہے تو وہی دوسرے دروازے پر بلب لگاکر اس کو سندر بنایا گیا ہے... درگاہ میں واقع مسجد پر تین رنگوں کی لائٹیں لگائی گئی ہے... وہی الگ الگ طرح کی ٹیوب لائٹ سے نکل رہی روشنی بھی اپنی الگ ہی چھاپ چھوڑ رہی ہے... اگر بات کی جائے خواجہ صاحب کی درگاہ میں گنبد کی تو اس گنبد کو سفید روشنی سے سجایا گیا ہے..

محمد رضاءاللہ

جےپور

8852874057
Last Updated : Mar 13, 2019, 7:44 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.