ETV Bharat / state

Chairman of Rajasthan Waqf Board: خانو خان بودھوالی راجستھان وقف بورڈ کے دوبارہ چیئرمین منتخب - اردو نیوز راجستھان

راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے جوتی نگر علاقے میں واقع راجستھان مسلم وقف بورڈ میں وقف ایکٹ 1995 نافذ ہونے کے بعد پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے جب کوئی شخص مسلسل دوسری مرتبہ چیئرمین بنا ہے۔ Congress leader Khanu Khan Budhwali Again Elected as Waqf Board Chairman

خانو خان بودھوالی راجستھان وقف بورڈ کے دوبارہ چیئرمین بنے

author img

By

Published : Jan 22, 2022, 4:04 PM IST

اگر راجستھان مسلم وقف بورڈ کی تاریخ Rajasthan Mulsim Waqf Board کی بات کی جائے تو مسلم وقف بورڈ میں پہلا چیئرمین 1962 میں سید عابد علی کو بنایا گیا تھا، جس کے بعد وقف ایکٹ Waqf Act 1995 کے بعد اب تک 2022 تک کوئی بھی چیئرمین دوبارہ نہیں بنا۔

خانو خان بودھوالی راجستھان وقف بورڈ کے دوبارہ چیئرمین بنے

ڈاکٹر خانو خان بودھوالی Dr.Khanu Khan Budhwali واحد ایسے چیئرمین ہیں جو گذشتہ روز دوسری مرتبہ چیئرمین بنے ہیں Congress leader Khanu Khan Budhwali Again Elected as Waqf board Chairman۔ 1962 سے لے کر 2022 تک راجستھان مسلم وقف بورڈ کے 13 چیئرمین ہوئے۔

دوبارہ چیئرمین بننے کے بعد میں ڈاکٹر خانو خان بودھوالی کا کہنا ہے کہ جو بھروسہ راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت راجستھان کے عوام نے ان پر کیا، اس پر وہ کھرا اترنے کی کوشش کریں گے۔ انہوں نے کہا 'میں تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔'

ایک نظر اب تک کے چیئرمینز پر:

سب سے پہلے 1962 میں سید عابد علی، 1965 میں چودھری اللہ نور، 1978 میں قیوم اختر، 1982 میں فاروق حسن، 1986 میں محمد یاقوب، 1991 میں شوکت انصاری، 1999میں شفیع محمد قریشی، 1999 میں ناشیر علی نقوی، 2005 میں سلاوت خان، 2010 لیاقت علی، 2016 ابوبکر نقوی، 2019 ڈاکٹر خانو خان بودھوالی، 2022 دوبارہ ڈاکٹر خانو خان بودھوالی کا انتخاب ہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.