ETV Bharat / state

Urs In Ajmer Sharif خادمین انجمن نے ملک میں قیام امن و امان کے لئے اجمیر شرہف کی درگاہ پر چادر چڑھائی - امن و امان کے لئے چادر چڑھائی

درگاہ اجمیر شریف میں خادمین انجمن نے ملک میں قیام امن کے لیے صوفی حضرت خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کے عرس مبارک کے موقع پر چادر چڑھائی۔ خواجہ صاحب کے 811ویں عرس کے موقع پر انجمن سید زادگان کے تمام اراکین نے دفتر انجمن سے چادر کا جلوس نکالاURS In Ajmer Sharif

خادمین انجمن نے ملک میں قیام امن و امان کے لئے اجمیر شرہف کی درگاہ پر چادر چڑھائی

author img

By

Published : Jan 31, 2023, 4:42 PM IST

Updated : Jan 31, 2023, 5:12 PM IST

خادمین انجمن نے ملک میں قیام امن و امان کے لئے اجمیر شرہف کی درگاہ پر چادر چڑھائی

اجمیر: اجمیر شریف کی درگاہ پر 811 واں سالانہ عرس کا سلسلہ جاری ہے۔اس موقع پر چادر کے جلوس کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ عرس کی خصوصی محفل درگاہ کے آستانہ شریف کے باہر بیگمی دلان میں ہوئی۔ عرس کنوینر حاجی سید حسن ہاشمی کے مطابق ہر سال عرس کے موقع پر انجمن سید زادگان کی جانب سے بارگاہ میں چادر چڑھا کر ملک کی ترقی و خوشحالی کی دعا کی جاتی ہے۔بالخصوص حضرت خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ علیہ کی نگاہ کرم کی دعائیں مانگی جاتی ہیں۔ انجمن کے صدر سید غلام کبریا چشتی نے درگاہ کے اہتا نور میں کھڑے ہوکر خصوصی دعا کا اہتمام کیا-

یہ بھی پڑھیں:Fight In Dargah بریلوی طبقے پر خواجہ غریب نواز کی درگاہ میں مار پیٹ کرنے کا الزام

صوفی بزرگ حضرت خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کا عرس مبارک 9 رجب کو بڑے کل کی رسم کے ساتھ اختتام پذیر ہوگا۔ اسی سلسلے میں ملک بھر سے زائرین اجمیر شریف قیام کئے ہوئے ہیں۔توجہ کی خواجہ صاحب کے عرس مبارک کے بڑے کل کی رسم 9 رجب المرجب بروز بدھ کو ادا کی جائے گی،اس میں گلاب جل کیڑا اور عطر سے خواجہ صاحب کے مزار اقدس کے آس پاس کی در و دیواروں کو زائرین عقیدتمند اپنے ہاتھوں سے غسل دیں گے۔

Last Updated : Jan 31, 2023, 5:12 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.