ETV Bharat / state

Kanwar Yatra Welcomed by Muslim: مسلم تنظیموں کی جانب سے کانوڑ یاترا کا استقبال - کانوڑ یاتریوں کا مسلم تنظیموں کے عہدیداران کی جانب سے پھولوں سے استقبال

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے رام گڑھ موڑ علاقہ میں کانوڑ یاتریوں کا مسلم تنظیموں کے عہدیداران کی جانب سے پھولوں سے استقبال کیا گیا۔ Kanwar Yatra Welcomed by Muslim Organizations

Kanwar Yatra 2022
کانوڑ یاتریوں کا مسلم تنظیموں کے عہدیداران کی جانب سے پھولوں سے استقبال
author img

By

Published : Aug 7, 2022, 1:12 PM IST

جے پور: رام گڑھ موڑ علاقہ میں کربلا نوجوان کمیٹی کی جانب سے کانوڑ یاتریوں کا استقبال کرکے بھارے چارہ پھیلانے کی کوشش کی جبکہ مسلم تنظیموں کی جانب سے یاتریوں کا پھولوں سے استقبال کیا گیا۔ اس دوران پولیس محکمہ کے افسران اور مسلم تنظیموں کے عہدیداران سمیت دیگر لوگ کثیر تعداد میں موجود رہے۔ Kanwar Yatra

کانوڑ یاتریوں کا مسلم تنظیموں کے عہدیداران کی جانب سے پھولوں سے استقبال

ڈی سی پی شمال پریش دیشمکھ نے کہا کہ جس طرح سے آج ہمارے علاقے میں مسلم تنظیموں کے عہدیداران اور مسلم عوام کی جانب سے کانوڑ یاتریوں کا استقبال کیا جارہا ہے اس لیے ہمیں تمام لوگوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ کربلا نوجوان کمیٹی کے صدر سلیم احمد نے کہا کے جس طرح سے آج ان لوگوں کا استقبال کر خوشی مل رہی ہے اس کو ہم اپنے لفظوں میں بیان نہیں کر سکتے، ہم لوگ پولیس کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.