ETV Bharat / state

Kanhaiya Lal Murder Case: کنہیا لال قتل کیس کے ملزمین دس دنوں کی ریمانڈ پر بھیجے گئے

اُدے پور میں کنہیا لال قتل کیس میں گرفتار تمام چار ملزمین کو این آئی اے عدالت میں پیش کیا گیا۔ جس کے بعد ملزمین کو عدالت نے 10 دنوں کے ریمانڈ پر بھیج دیا ہے۔ Kanhaiya Lal murder case Accused presented in NIA court

کنہیا لال قتل کیس کے ملزمین کو این آئی اے عدالت پیش کیا گیا

author img

By

Published : Jul 2, 2022, 6:48 PM IST

Updated : Jul 2, 2022, 8:28 PM IST

راجستھان: اُدے پور کنہیا لال قتل کیس کے چاروں ملزمین کو این آئی اے کورٹ میں پیش کیا گیا، اس دوران سخت سکیورٹی انتظامات تھے۔ پیشی کے دوران ملزمین کے لیے 14 دنوں کا ریمانڈ مانگا گیا تھا تاہم عدالت نے ملزمان کو 10 روزہ ریمانڈ پر بھیجا ہے۔ اس دوران وکلاء نے عدالت کے احاطے میں پاکستان مردہ باد کے نعرے لگائے۔ Kanhaiya Lal murder case Accused presented in NIA court

ویڈیو

گرفتار چار ملزمین کو 30 جون کی نصف شب سخت سکیورٹی کے درمیان جیل میں لایا گیا تھا۔ اگلے دن یکم جولائی کو جیل میں ہی ملزمین کا طبی معائنہ کیا گیا۔ دوسری جانب راجستھان میں ملزمین کے دیگر رابطوں کی بھی چھان بین کی جارہی ہے۔

مزید پڑھیں:

Last Updated : Jul 2, 2022, 8:28 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.