ETV Bharat / state

جیوتی مردا نے پرچہ نامزدگی داخل کیا - congress

ریاست راجستھان کے ناگور پارلیمانی حلقے سے کانگریس کے امیدوار بنائی گئی جیوتی مردا نے لوک سبھا انتخابات کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کیا۔

جیوتی مردا نے پرچہ نامزدگی داخل کیا
author img

By

Published : Apr 16, 2019, 1:14 PM IST

مردا پشو پردسنی سے روانہ ہو کر ہزاروں حمایتیوں کے ساتھ ضلع کلکٹر پہنچی اور ضلع کلکٹر کو اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔

جیوتی مردا نے پرچہ نامزدگی داخل کیا

قابل ذکر ہے کہ اب کچھ دیر بعد ریاست کے وزیر اعلی اشوک گہلوت کا انتخابی پروگرام بھی ہونا ہے، چنانچہ پرچہ داخل کرنے کے بعد جوتی یہاں سے پروگرام میں شریک ہونگی۔

کلکٹریٹ میں کثیر تعداد میں پولیس کے عہدیدران اور پولیس اہلکار بھی تعینات تھے ۔

Intro:کچھ ہی دیر میں شروع ہوگا وزیر اعلی اشوک گہلوت کے انتخابی پروگرام

Body:جےپور. بھارتی ریاست راجستھان کے پارلیمنٹ ہلکے سے کانگریس کے امیدوار بنائی گئی جوتی مردا نے پارلیامینٹ انتخابات کو لے کر اپنا پرچہ آج داخل کیا... مردا پشو پردسنی سے روانہ ہو کر ہزاروں حمایتیوں کے ساتھ ضلع کلکٹر پہنچی اور یہاں پر ضلع کلکٹر کو اپنا پرچہ دیا... اب کچھ دیر بعد ریاست کے وزیر اعلی اشوک گہلوت کا انتخابی پروگرام بھی ہونا ہے پرچہ داخل کرنے کے بعد جوتی یہاں سے پروگرام والی جگہ پہنچیں گی... وہی کلکٹریٹ میں کثیر تعداد میں پولیس کے عہدے دران اور پولیس کی نمائندگی نظر آئے.. اس دوران ان کے ساتھ میں مزدا وقت میں اسمبلی اراکین بھی موجود رہے..

محمد رضاء اللہ

جےپور

8852874057

Conclusion:لی حلف

ضلع کلکٹر دنیش یادوں کے سامنے سبھی چیزیں صحیح ہونے اور انتخابات کے دوران ایمانداری سے انتخابات لڑنے کی حلف لیں..
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.