ETV Bharat / state

خاتون پروفیسرز کو پریشان کرنے والا نابالغ گرفتار - راجستھان پولیس

ریاست راجستھان کے جئے پور پولیس نے 40 خواتین پروفیسرز کو فون کرکے پریشان کرنے کے معاملے میں ایک نابالغ کو گرفتار کیا ہے۔

خواتین پروفیسروں کو پریشان کرنے والا نابالغ گرفتار
author img

By

Published : Jul 13, 2019, 8:40 AM IST

ریاست راجستھان میں نابالغ لڑکا راجستھان یونیورسٹی کے خواتین پروفیسرز کو انٹرنیٹ کالنگ کی مدد سے ان سے بیہودہ باتیں کرتا تھا۔

خواتین پروفیسروں کو پریشان کرنے والا نابالغ گرفتار
جئے پور کے نائب پولیس کمشنر راہل جین نے کہا کہ ملزم کو ہریانہ کے حسار سے گرفتار کیا گیا۔انہوں نے مزید بتایا کہ ملزم کے والد جس یونیورسٹی میں پروفیسر ہیں، اسی یونیورسٹی کے وائی فائی سے وہ پروفیسرز کو فون کرنے میں کامیاب ہوتا تھا۔پولیس نے بتایا کہ 3 جولائی کو ایک خاتون پروفیسر نے اس معاملے میں مقدمہ درج کرایا تھا۔ خاتون پروفیسر نے پولیس کو اپنے بیان میں بتایا کہ فون کرنے والا ایک ہی شخص ہے۔پولیس ٹیم کو تفتیش کے دوران یہ اطلاع ملی کہ خاتون کے گھر میں ایک قابل اعتراض پارسل ملا تھا۔پارسل کے آئی پی ایڈرس کی مدد سے ٹیم ،نابالغ تک پہنچنے میں کامیاب ہو پائی۔

Jaipur (Rajasthan), July 13 (ANI): A minor has been detained in the case in which female professors of the Rajasthan University (RU) received lewd phone calls via Voice over Internet Protocol. While addressing a press conference in Rajasthan's Jaipur on Friday, Deputy Commissioner of Police (DCP) Jaipur City (East) Rahul Jain said, "Accused was detained in Hisar, He used WiFi of the university where his father works to do this." Jaipur Police on Friday detained a teenager from Hisar in Haryana for allegedly making lewd internet generated calls to around 40 women professors of Rajasthan University. Police said it was acting on a July 3 complaint made by a woman professor who lodged a complaint in Mahesh Nagar police station in Jaipur about receiving lewd calls from unidentified numbers. She, however, said that caller was always the same person, police said in a statement. A police team constituted to probe the case said that during the course of the investigation, the team got to know that a courier with an objectionable item was delivered at the woman's house. Working on the new clue, the police was able to zero in on the suspected IP address. According to the police statement, the accused used the Wi-Fi connection of a university where his father is a professor to make those lewd calls. He had sourced the number of professors from the website of Rajasthan University. The police team detained the juvenile caller and reached Jaipur yesterday.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.