جے پور:راجستھان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس متل نے کہاکہ چھوت چھات سے نجات دلانے ،مظالم کی روک تھام اور پوکسو ایکٹ کے تحت جرائم کا شکار ہونے والے بچوں کی قانونی مدد سے متعلق مہم کی شروعات اور اس موقع پر منعقدہ پروگرام کی صدارت کر رہے تھےJustice Pankaj Mittal On Backward Classes In Judicial Field
انہوں نے کہا کہ دلت ، محروم اور پسماندہ طبقات کو انصاف دلانا ہمارے عدالتی نظام کا اولین فرض ہے اور مذکورہ اتھارٹی اس معاملے میں بہترین کام کر رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:Madarsa Para Teachers مدرسہ پیرا ٹیچروں کا حکومت کے خلاف احتجاجی دھرنے کی دھمکی
انہوں نے کہاکہ آج اس موقع پر تین پوسٹر بھی جاری کیے گئے، بچوں کے خلاف مظالم اور ان کے قانونی حقوق اور دلت اور محروم اور ایس سی ایس ٹی طبقات کو جلد انصاف مل سکے ، اسکے لئے بھی قانونی خدمات اتھارٹی اس معاملے میں بہترین کام کررہی ہے۔انہوں نے کہا کہ انصاف عام لوگوں تک ان کی دہلیز تک پہنچے، یہ ہماری سب سے بڑی کامیابی ہے۔Justice Pankaj Mittal On Backward Classes In Judicial Field