ETV Bharat / state

اجمیر: یوتھ کانگریس نے مریضوں کی امداد کا ذمہ اٹھایا

ریاست راجستھان کے ضلع اجمیر میں یوتھ کانگریس نے ایک مہم شروع کی ہے جس میں ڈویژنل جواہر لال نہرو اسپتال کے وارڈ کو گود لینے کے لیے سماجی کارکن اور ڈونرز سے گزارش کی گئی ہے۔

یوتھ کانگریس
author img

By

Published : Jul 20, 2019, 11:47 PM IST

اجمیر کے جے ایل این ہاسپٹل کے وارڈوں کا کافی برا حال ہے جس کے سبب نہ صرف مریضوں کو بلکہ ان کی عیادت کے لیے آنے والے رشتہ داروں کو بھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
یہی وجہ ہے کی چند مسلم نوجوانوں اور یوتھ کانگریس کے کارکنان نے مل کر شہر کے ذمہ داران کو اس مہم سے جڑنے کی گزارش کی ہے۔

اس مہم کے تحت النور ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے جے ایل این کا چلڈرن وارڈ کو گود لیا گیا ہے, اسی سلسلے میں اجمیر شریف درگاہ کے خادم سید مولانا محمد مہندی میاں نے بھی ہاسپیٹل انتظامیہ سے ملاقات کر ان کی ضرورتوں کے مطابق سازوسامان اسپتال کو فراہم کیں۔

یوتھ کانگریس

یوتھ کانگریس کے ضلعی صدر سید یاسر چشتی کا کہنا ہے کہ جس طرح مریضوں کا علاج کرنا ڈاکٹروں کا اپنا فرض ہے اسی طرح عام افراد کی بھی ذمہ داری ہے کی وہ خود بھی اسپتال اور مریضوں کی ضرورتوں کا خیال رکھیں۔

Intro:ریاست راجستھان کے اجمیر میں یوتھ کانگریس کے ذریعہ ایک مہم شروع کی گئی ہے, جہاں ڈویژنل جوار لال نہرو ہاسپٹل کے وارڈ کو گود لینے کے لیے سماجی کارکن اور ڈونرز سے گزارش کی گئی ہے کہ وہ اس نیک کام میں آگے آئیں,
Body:
اجمیر کے جے ایل این ہاسپٹل کے وارڈوں کا بےحد برا حال ہے, جس کی وجہ سے صرف نہ مریضوں کو ہی تکلیف پہنچ رہی ہے بلکہ ان کے اہل و عیال کو بھی گندگی اور تحفظ کا شکار ہونا پڑ رہا ہے, یہی وجہ ہے کی مسلم نوجوانوں اور یوتھ کانگریس کارکنوں نے مل کر شہر کے ذمہ داران کو اس مہم سے جوڑنے کے لیے گزارش کی ہے, اس مہم کے تحت النور ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے جے ایل این کا چلڈرن وارڈ کو گود لیا گیا ہے, اسی سلسلے میں اجمیر شریف درگاہ کے خادم سید مولانا محمد مہندی میاں نے بھی ہاسپیٹل انتظامیہ سے ملاقات کر ان کی ضرورتوں کے مطابق سازوسامان بھی ہاسپیٹل میں نظر کیا,

بیان, مولانا سید محمد مہدی میاں چشتی, خادم درگاہ شریف اجمیر

یوتھ کانگریس کے ضلع صدر سید یاسر احسان چشتی کے مطابق ابھی تو یہ ہاسپٹل میں مہم کا آغاز ہے, آئندہ ایک ایک کرکے ہاسپیٹل کے سبھی وارڈو کی ضرورتوں کو پورا کرنے کا ذمہ لیا جائے گا, انہوں نے یہ بھی کہا کہ ریاستی حکومت کی جانب سے ہاسپٹل کو جو امداد ملتی ہے وہ الگ ہے اور اس کے علاوہ یوتھ کانگریس اجمیر اور مسلم نوجوانوں کی جانب سے بھی امداد برابر کی جاتی رہے گی,

بیان سید یاسر احسان چشتی, صدر, یوتھ کانگریس ضلع اجمیر

Conclusion:سید یاسر چشتی کی دلیل ہے کے جس طرح ڈاکٹروں کا اپنا فرض ہے اسی طرح عام افراد کا بھی ذمہ ہے کی وہ بھی ہاسپٹل اور مریضوں کا خیال ضرورتیں مدد کر پورا کریں,
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.