ETV Bharat / state

جماعت اسلامی ہند کے وفد کا ریپ متاثرہ خاندان سے ملاقات - الور جنسی زیادتی معاملے'

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں جماعت اسلامی ہند کے رہنماؤں نے 'الور جنسی زیادتی معاملے' کے سلسلے میں متعلقہ خاندان کے افراد سے ملاقات کی اور ان کی ہر ممکن مدد کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : May 10, 2019, 4:56 PM IST

جماعت اسلامی ہند کے ریاستی صدر محمد ناظم الدین نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح سے ملزمین نے درندگی کا مظاہرہ کیا اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔

متعلقہ ویڈیو

انہوں نے حکومت اور انتظامیہ سے ملزمین کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

انہوں نے پولیس انتظامیہ پر لاپرواہی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ان تمام پولیس اہلکاروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرے جو اس میں شامل ہیں۔

Intro:جماعت اسلامی ہند راجستھان کی جانب سے ہوئی پریس کانفرنس

Body:جےپور. جماعت اسلامی ہند کے عہدے دران الور ریپ معاملے کو لے کر خواتین اور اس کے خاندان سے روبرو ہو کر آئے ہیں.. جس طرح سے مجرموں نے یہ کام کیا ہے اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے.. یہ بات صحافیوں مخاطب ہوتے ہوئے جماعت اسلامی ہند کے ریاستی صدر محمد ناظم الدین نے کہیں... انہوں نے کہا کہ جن مجرموں نے بھی یہ کام کیا ہے وہ انسان نہیں بلکہ جانور ہیں.. انہیں برادری کے بیچ میں رہنے کا کوئی حق نہیں ہے.. انہوں نے کہا کہ جس طرح سے انتظامیہ پولیس نے اس پورے معاملے کو دبا کر رکھا وہ کہیں تک صحیح نہیں ہے... انہوں نے کہا کہ ہم حکومت سے یہ درخواست کرتے ہیں کہ وہ ان تمام پولیس والوں کے خلاف بھی ایف آئی آر درج کروائے جو اس میں شامل ہیں.. انہوں نے کہا کہ حکومت انتخابات سے قبل اچھے اچھے وعدے کیے تھے لیکن وہ سب کا آج الٹا ہو رہا ہے..

بائٹ-محمد ناظم الدین, جماعت اسلامی ہند ریاستی صدر

محمد رضاءاللہ

جےپور

8852874057

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.