ETV Bharat / state

'سی اے اے اور این آر سے کی مخالفت کرتے رہیں گے'

ریاست راجستھان کے جے پور میں جماعت اسلامی ہند کے قومی صدر سید سعادت اللہ حسینی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ مرکزی حکومت کو جو کرنا ہے وہ کرتی رہے، ہم شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کی مخالفت کرتے رہیں گے۔

ریاست راجستھان کے جے پور میں جماعت اسلامی ہند کا پریس کانفرنس
ریاست راجستھان کے جے پور میں جماعت اسلامی ہند کا پریس کانفرنس
author img

By

Published : Jan 6, 2020, 11:46 PM IST

جماعت اسلامی ہند کے قومی صدر سید سعادت اللہ حسینی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم ان تمام غیر جی جے پی ریاستوں کے وزیر اعلی سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے ساتھ ساتھ جو نیا این پی آر لایا جا رہا ہے اس کو بھی نافذ نہ کرنے کا اعلان کریں۔

ریاست راجستھان کے جے پور میں جماعت اسلامی ہند کا پریس کانفرنس

ان کا کہنا ہے کہ اگر غیر جی جے پی ریاستوں کے وزیر اعلی اعلان کرتے ہیں کہ ہم اپنے اپنے ریاست میں نافذ نہیں کریں گے تو مرکزی حکومت تک یہ پیغام جائے گا کہ ریاست کی جو عوام ہے وہ اس قانون کو پسند نہیں کر رہی ہے۔

سید سعادت اللہ کا کہنا ہے کے ہم شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کو لے کر مخالفت کرتے رہیں گے جب تک حکومت اس کو ختم کرنے کا اعلان نہیں کرے گی۔

ان کا کہنا ہے کہ ہم راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت سے بھی یہ درخواست کرتے ہیں کہ وہ اعلان کریں کہ شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے ساتھ ساتھ این پی آر کو بھی نافذ نہیں کریں گے۔

گزشتہ رات کو دہلی میں واقع جے این یو میں طلبا پر ہوئے حملے پر سید سعادت اللہ کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں یونیورسٹیز میں طلبا پر جس طریقے سے حملہ ہو رہا ہے وہ بہت زیادہ غلط ہے اور ہم اس کی مذمت کرتے ہیں۔

ہم یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ اس پورے معاملے کی جانچ کروائی جائے اور ملزموں کو سخت سے سخت سزا دی جائے۔

Intro:صحافیوں سے مخاطب ہوتے ہوئے بولے جماعت اسلامی ہند کے قومی صدر سید سعادت اللہ

Body:جے پور. مرکزی حکومت کو جو کرنا ہو وہ کرتی رہیں ہم تو شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت کرتے رہیں گے.. ہم تو ان تمام ریاستوں کے وزیراعلی سے مطالبہ کر رہے ہیں جہاں پر بی جے پی کا وزیراعلیٰ نہیں ہے کی وہ شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے ساتھ ساتھ جونیا یا ان پی آر لایا جارہا ہے اس کو بھی لگوں نہیں کرنے کا اعلان کرے... یہ کہنا ہے جماعت اسلامی ہند کے قومی صدر سید سعادت اللہ کا صحافیوں سے بات چیت کے درمیان... سید سعادت اللہ کا کہنا ہے کہ اگر یہ تمام حکومت یا اعلان کافی ہے کہ یہ لاگو نہیں ہونے دیا جائے گا تو مرکزی حکومت تک یہ پیغام جائے گا کہ ریاست کی جو عوام ہے وہ اس قانون کو پسند نہیں کر رہی ہے... سید سعادت اللہ کا کہنا ہے کے ہم شہریت ترمیمی قانون اور آ نارسی کا معاملہ جب تک پورا نہیں ہو جاتا تب تک این پی آر لاگو نہیں ہوں اس بات کی بھی ہم مطالبات کر رہے ہیں... ان کا کہنا ہے کہ ہم راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت سے بھی یہ درخواست کرتے ہیں جس طرح کہ انہوں نے شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی نہیں ہونے کا اعلان کیا ہے اسی طرح سے این پی آر بھی لاگو نہیں ہونے کا اعلان کیا جائے...

Conclusion:ہندوستان بد نام ہوا ہے

گزشتہ رات کو دلی میں واقع جے این یو میں ہوئے معاملے کو لے کر سید سعادت اللہ کا کہنا ہے کی ہماری یونیورسٹی میں ہمارے ہی بچوں پر جس طریقے سے حملہ ہوا ہے وہ کافی زیادہ غلط ہے... ہم یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ اس پورے معاملے کی جانچ کروائی جائیں اور خاص طور پر پولیس کی جانچ کروائے جائیں اور ذمہ داروں پر کاروائی کی جائے....

بائٹ - سید سعادت اللہ, قومی صدر جماعت اسلامی ہند

محمد رضاءاللہ

جےپور

8852874057
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.