ETV Bharat / state

جےپور: فوڈ پوائزنگ کے سبب دو بچوں کی موت

author img

By

Published : Oct 1, 2021, 8:10 AM IST

جے پور کے عیدگاہ علاقہ میں فوڈ پوائزنگ سے اب تک دو بچوں کی موت ہوچکی ہے جبکہ دو بچے اور ان کی والدہ اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

دو بچوں کی موت
دو بچوں کی موت

ریاست راجستھان کے دارلحکومت جے پور کے عید گاہ علاقہ میں فوڈ پوائزنگ کے سبب دو بچوں کی موت کے بعد اب محکمہ پولیس کے اعلی افسران معاملہ کی جانچ کے لئے مذکورہ علاقہ پہونچے۔

دو بچوں کی موت

ڈی سی پی شمال پریش دیشمکھ نے علاقہ کا جائزہ لیتے ہوئے اس معاملہ کے مختلف پہلؤں کا بغور معائنہ کیا ۔اس کے علاوہ انہوں نے پولیس نوجوانوں کو خصوصی ہدایت دیں۔

ڈی سی پی نے قرب و جوار کے لوگوں سے مذکورہ معاملہ کے تحت پوچھ گچھ بھی کی ہے ۔

ڈی سی پی شمال پریش دیشمکھ نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم لوگوں کو سے اطلاع ملی تھی کہ جے پور کے عیدگاہ علاقے میں ایک ہی خاندان کے چند لوگ کھانا کھانے کی وجہ سے بیمار ہو نے کی اطلاع موصول ہونے کے بعد وہ یہاں پہنچے ۔اور کھانے کھانے کے بعد بیمار ہوئے لوگوں کو اسپتال پہنچایا گیا۔اب تک دو بچوں کی موت ہوچکی ہے اور تین لوگوں کو اسپتال میں داخل کیاگیاہے۔

مزید پڑھیں:کیمور: زہریلی شراب پینے سے دو کی موت، ایس پی نے کی تصدیق

انہوں نے کہا کہ کھانے کو جانچ کے لئے لیب میںبھیجا گیا ہے۔رپورٹ آنے کے بعد ہی اصل وجوہات کا پتہ چل سکےگا

وہیں فوڈ پوائزنگ کی وجہ سے مرنے والے بچوں کی تدفین کردی گئی ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.