ETV Bharat / state

جے پور: بائیس جوڑوں نے اجتماعی نکاح کے ذریعہ نئی زندگی کا کیا آغاز - بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور

عالمی وبا کورونا کے قہر کی وجہ سے گزشتہ دو برس سے اس طرح کے پروگرام کا اہتمام نہیں کیا گیا تھا، اب کورونا وبا کا قہر کم ہوچکا ہے اس لیے یہ بڑا پروگرام منعقد ہورہا ہے، انہوں نے بتایا کہ مستقبل میں بھی اسی طرح کے اجتماعی شادی پروگرام ہم لوگوں کی جانب سے منعقد کیے جاتے رہیں گے۔

جے پور: 22 جوڑوں نے نکاح قبول کرکے کیا اپنی زندگی کا نیا آغاز

author img

By

Published : Nov 7, 2021, 3:11 PM IST

رحمانیہ برادری کی جانب سے آج بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں واقع بڑی رحمانیہ مسجد میں اجتماعی شادی پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ رحمانیہ برادری کی اس اجتماعی شادی میں 22 جوڑوں نے نکاح قبول کیا اور ایک نئی زندگی کا آغاز کیا، آنے والے اتوار کے روز دارالحکومت جے پور کے کربلا میدان میں دعوت ولیمہ کا اہتمام بھی رحمانیہ برادری کی جانب سے کیا جائے گا، رحمانیہ برادری کے ایڈووکیٹ عابد رحمانی نے بتایا کہ آج رحمانیہ برادری کی جانب سے نوا اجتماعی شادی پروگرام جے پور میں منعقد کیا گیا ہے۔

جے پور: بائیس جوڑوں نے اجتماعی نکاح کے ذریعہ نئی زندگی کا کیا آغاز

انہوں نے بتایا کہ عالمی وبا کورونا کے قہر کی وجہ سے گزشتہ دو برس سے اس طرح کے پروگرام کا اہتمام نہیں کیا گیا تھا، اب کورونا وبا کا قہر کم ہوچکا ہے اس لیے یہ بڑا پروگرام منعقد ہورہا ہے، انہوں نے بتایا کہ مستقبل میں بھی اسی طرح کے اجتماعی شادی پروگرام ہم لوگوں کی جانب سے منعقد کیے جاتے رہیں گے، اس دوران رحمانیہ برادری کے لوگ کثیر تعداد میں موجود رہے،

22 جوڑوں نے نکاح قبول کرکے کیا اپنی زندگی کا نیا آغاز

اس تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر یہاں پر شرکت کرنے کے لیے رکن اسمبلی امین کاغذی پہنچے تھے، یہاں پر رکن اسمبلی کی جانب سے تمام دولہا دلہن کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے تحفے بھی تقسیم کئے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.