ETV Bharat / state

ہومیو پیتھی دوا سے 42 مریض صحت یاب - ایس ایم ایس میڈیکل کالج

ہومیوپیتھی ڈاکٹر نکہت خان ازہری نے کہا کہ میں ان تمام ڈاکٹرز کا شکریہ ادا کرتی ہوں جن لوگوں نے اس پورے معاملے میں ریسرچ کیا اور کورونا سے متاثر مریضوں کو صحت یاب کیا۔

جے پور: ہومیو پیتھی دوائی سے اب تک کورونا کے 42 مریض صحت یاب

author img

By

Published : Jun 11, 2020, 2:15 PM IST

جے پور کے ایس ایم ایس میڈیکل کالج میں کورونا سے 42 متاثر افراد کو ہومیو پیتھی دوا دی گئی۔ جس کے بعد وہ تمام لوگ صحت یاب ہوگئے ہیں۔

ہومیو پیتھی ڈاکٹر نکہت خان ازہری نے کہا کہ میں ان تمام ڈاکٹرز کا شکریہ ادا کرتی ہوں جن لوگوں نے اس پورے معاملے میں ریسرچ کیا اور کورونا سے متاثر مریضوں کو صحت یاب کیا۔

جے پور: ہومیو پیتھی دوائی سے اب تک کورونا کے 42 مریض صحت یاب

ازہری نے کہا کہ میں ان تمام ہومیوپیتھی ڈاکٹر سے یہ اپیل کرنا چاہوں گی کہ جو بھی لوگ ان کے پاس علاج کرنے کے لیے آتے ہیں ان تمام لوگوں کو ہومیو پیتھی کے ذریعے ہونے والے علاج کے بارے میں تفصیلات سے بتائیں اور ان کا علاج مسلسل جاری رکھیں۔

انہوں نے کہا کہ جس طرح سے میڈیا نے اور خاص طور پر ای ٹی وی بھارت کی جانب سے ہمارے اس علاج کے بارے میں عوام تک معلومات دی گئی اس بارے میں جتنا شکریہ ادا کیا جائے وہ کم ہے۔

واضح رہے کہ ریاست راجستھان میں اب تک کورونا وباء سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 11651 پہنچ چکی ہے۔ ان میں سے 8596 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.