ETV Bharat / state

جے پور: وسیم رضوی کے خلاف 12 نومبر کو شعیہ برادری کا احتجاج

شیعہ جامع مسجد کے امام نازش اکبر کاظمی کا کہنا ہے کہ کل جے پور میں وسیم رضوی کے خلاف پولیس تھانے میں ایف آئی آر بھی درج کروائی جائے گی۔

وسیم رضوی کے خلاف شعیہ برادری کا احتجاج کل

author img

By

Published : Nov 11, 2021, 8:45 PM IST

جمعہ کے روز بعد نماز جمعہ اترپردیس شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی کے خلاف جے پور میں شیعہ برادری کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔

وسیم رضوی کے خلاف 12 نومبر کو شعیہ برادری کا احتجاج

احتجاجی مظاہرہ کرنے کے بعد ایک میمورنڈم بھی دیا جائے گا۔ اس بات کا اعلان جے پور میں شیعہ برادری کی میٹنگ میں کیا گیا ہے۔

پورے معاملے کو لے کر شیعہ جامع مسجد کے امام نازش اکبر کاظمی کا کہنا ہے کہ جس طرح سے نبی کی شان میں وسیم رضوی نے گستاخی کی ہے وہ ناقابل برداشت ہے۔ کل جمعہ کے بعد ایک مارچ نکالا جائے گا، مارچ نکالنے کے بعد جے پور کمشنر اور راجستھان کے گورنر کےنام ایک میورنڈم دیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:جے پور: مدرسہ پیرا ٹیچرز نے کانگریس دفتر کا گھیراؤ کیا

انہوں نے کہا کہ کل جے پور میں وسیم رضوی کے خلاف پولیس تھانے میں ایف آئی آر بھی درج کروائی جائے گی۔ ان کا کہنا ہے کہ وسیم رضوی کو تو بس مہرا بنایا گیا ہے۔ اس کی ٹیم میں جو لوگ شامل ہیں ان تمام لوگوں کا کل تقریر میں انکشاف کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.