ETV Bharat / state

جے پور: قتل معاملہ میں تین ملزمین گرفتار

author img

By

Published : Sep 18, 2021, 9:24 AM IST

ڈی سی پی پریش دیشمکھ نے بتایا کہ گذشتہ دیر شب کو عیدگاہ علاقہ میں ایک نوجوان کی لاش ملی۔ تحقیقات میں پتہ چلا کہ بلال نام کے ایک شخص کا اس کے دوستوں نے ہی قتل کر دیا تھا۔

قتل معامہ میں پولیس نے تین ملزموں کو گرفتار کیا

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے عید گاہ علاقہ میں ایک دن قبل بلال نام کے ایک شخص کا قتل ہوا تھا جس کے بعد پولیس نے مقد مہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی تھی-

پولیس نے مذکورہ معاملہ کے تحت گلتا تھانہ علاقہ سے تین ملزموں کو گرفتار کرکے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔

ڈی سی پی پریش دیشمکھ نے بتایا کہ گزشتہ دیر شب کو پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ عیدگاہ علاقہ میں ایک نوجوان کی لاش ملی ہے، جب پولیس نے تحقیقات کی تو پتہ چلا کہ بلال نام کے شخص کا قتل کیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ بلال کو نشہ آور اشیا دے کر قتل دیا گیا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ دوستوں نے ہی بلا ل کا قتل کیا تھا۔

ڈی سی پی نے کہا کہ مقتول بلال بھی مسلسل نشہ کیا کرتا تھا جس کی وجہ سے پولیس بلال کو گرفتار بھی کر چکی تھی۔

انہوں نے بتایا اب تک اس معاملہ کے تحت تین لوگوں کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔ پولیس نے کہا کہ سہیل، عرفان اور فرمان نام کے ملزمین کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اب ان سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.