ETV Bharat / state

جے پور: ایک شخص کا گولی مارکر قتل

جے پور کے بنی پارک علاقہ میں اجے نامی شخص پر موٹر سائیکل پر سوار چار نامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔ جس کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کیا گیا۔ جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔

author img

By

Published : Sep 22, 2021, 8:53 AM IST

گولی مارکر قتل
گولی مارکر قتل

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے بنی پارک علاقے اجے یادو نامی شخص کا گولی مار کر قتل کردیاگیا ۔بتایاجارہا ہے اجے یادوجے پور کے صدر تھانہ علاقہ کا ہسٹری شیٹر تھا-

گولی مارکر قتل

اجے یادو اپنی گاڑی سے کہیں جارہا تھا اسی دوران اسکوٹی پر سوار چار لوگوں نے بنی پارک علاقے میں اجے یادو پر فائرنگ شروع کر دی، فائرنگ کے بعد میں جب ان چاروں کو یہ لگا اجےیادو دم توڑچکا ہے تو وہ موقع واردات سے فرار ہوگئے۔فرار ہونے سے قبل چاروں نے مل کر اجے کے سر کو بھی کچل دیا۔

مقامی لوگوں نے اس واقعے کی اطلاع بنی پارک پولیس تھانے کو دی۔ جس کے بعد پولیس کی ٹیم موقع واردات پر پہنچ کر اجے یادو کی لاش کو سوائی مان سنگھ اسپتال پہنچایا۔جہاں ڈاکٹرز نے اسے مردہ قرار دیا۔ اسپتال میں اجے یادو کی لاش کی پوسٹ مارٹم کی گئی۔ اس واقعہ کے بعد علاقہ میں خوف و دہشت کا ماحول ہے۔

مزید پڑھیں:بدنام زمانہ ملزم نے کانگریس رہنما کا قتل کردیا

پولیس کی جانب سے پورے شہر میں ناکہ بندی کرائی گئی ہے تاکہ مجرموں کی گرفتاری کو یقینی بنایا جاسکے۔ پولیس اس پورے معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.