ETV Bharat / state

جےپور: بجٹ پر جانیں عوام کی رائے

author img

By

Published : Feb 1, 2020, 10:37 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 6:13 PM IST

مرکزی حکومت کی جانب سے آج بھارت کا بجٹ پیش کیا جائے گا، یہ بجٹ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کی جانب سے پیش کیا جائے گا۔

جےپور: بجٹ پر جانیں عوام کی رائے
جےپور: بجٹ پر جانیں عوام کی رائے

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں 2020 کے اس بجٹ سے عوام کتنی امید ہے اس کا جائزہ لینے کے لئے جب ای ئی وی بھارت کی ٹیم شہر کے مختلف لوگوں کے درمیان پہنچی تو عوام کے جواب سن کر کافی زیادہ حیرانی ہوئی، وہ اس لیے کہ، عوام کا کہنا ہے کہ مرکزی حکومت کی جانب سے جو بجٹ آج پیش کیا جا رہا ہے اس بجٹ سے انہیں کسی طرح کی کوئی بھی امید نہیں ہے۔

جےپور: بجٹ پر جانیں عوام کی رائے

عوام کا کہنا ہے کہ جو بھی بجٹ پیش کیا جائے گا وہ بجٹ پیسے والے انسانوں کے لیے پیش کیا جائے گا اور اس سے غریب طبقے کے لوگوں کا کچھ بھی بھلا نہیں ہونے والا۔

عوام نے کہا کہ آج جو ملک کے صورت حال ہے ہیں، وہ سب کے سامنے ہیں یہاں پر ہندو مسلم کے نام پر ملک کو تقسیم کیا جا رہا ہے ہے۔

عوام کا کہنا تھا کہ اس بجٹ سے زراعت کو کچھ بھی پیسے نہیں ملنے والے اور گھر کے جو حالات گزشتہ دنوں سے چل رہے ہیں وہی حالات اس بار بجٹ کے بعد بھی نظر آنے والا ہے۔

بھارت میں خواتین اپنے آپ کو حفاظت میں محسوس نہیں کر پا رہی ہیں، اس لئے حکومت سے ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ جو بھی بجٹ آئے وہ عام عوام کا بجٹ ہو ورنہ کوئی بھی مزے والی بات اس بجٹ میں نظر نہیں آرہی ہے۔

واضح رہے کہ مرکزی حکومت کی جانب سے دوسرے وقت کا دوسرا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔

Intro:عوام بولی یہ حکومت تو ہندو مسلم کہ نام پر لڑانے والی ہے

Body:جے پور. مرکزی مودی حکومت کی جانب سے آج ہندوستان کا بجٹ پیش کیا جائے گا، یہ بجٹ مرکزی حکومت میں وزیر خزانہ نرملا سیطارمن کی جانب سے پیش کیا جائے گا، اس بجٹ سے جےپور کی عوام کو کتنی امید ہے اس بات کا زاہدہ لینے کے لئے جب ای ئی وی بھارت کی ٹیم آم عوام کے درمیان پہنچی تو عوام کی جواب سن کر کافی زیادہ حیرانی ہوئی، عوام کا کہنا ہے کہ مرکزی حکومت کی جانب سے جو بجٹ آج پیش کیا جا رہا ہے اس بجٹ سے انہیں کسی طرح کی کوئی بھی امید نہیں ہے، عوام کا کہنا ہے کہ جو بھی بجٹ پیش کیا جائے گا وہ بجٹ پیسے والے انسانوں کے لیے پیش کیا جائے گا اور اس سے غریب طبقے کے لوگوں کا کچھ بھی بھلا نہیں ہونے والا، عوام نے کہا کی آج جو موجودہ وقت میں ملک کے حالات ہورہے ہیں وہ بھی سب کے سامنے ہیں یہاں پر ہندو مسلم کے نام پر ملک کو تقسیم کیا جا رہا ہے ہے، جو ہندوستان کی فائن آلسو کنڈیشن ہے وہ کافی زیادہ خراب ہوچکی ہے، عوام کا کہنا تھا کہ کہ اس بجٹ سے زراعت کو کچھ بھی پیسہ نہیں ملنے والا اور گھر کے جو حالات گزشتہ دنوں سے چل رہی ہیں وہی حالات اس بار بجٹ کے بعد بھی نظر آنے والے ہیں، ہندوستان میں خواتین اپنے آپ کو حفاظت میں محسوس نہیں کر پا رہی ہیں، اس لئے حکومت سے ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ جو بھی بجٹ آئے وہ عام عوام کا بجٹ ہو ورنہ کوئی بھی مجے والی بات اس بجٹ میں نظر نہیں آرہی ہے، واضح رہے کہ مرکزی مودی حکومت کی جانب سے مودی حکومت کے دوسرے وقت کا دوسرا بجٹ آج پیش کیا جائے گا،

بائٹ- جے پور عوام

محمد رضاءاللہ

جےپور

8852874057
6375339970

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 6:13 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.