ETV Bharat / state

دوہرا قتل کیس: ہری وکاس کو کلین چیٹ

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور پرتاپ نگر میں دوہرے قتل کے معاملہ میں جے پور پولیس نے قتل کو انجام دینے والے کنٹریکٹ قاتل کے بہنوئی سے پوچھ گچھ کے بعد کلین چٹ دے دی۔

ڈبل مرڈر کیس: ہری وکاس کو کلین چیٹ
ڈبل مرڈر کیس: ہری وکاس کو کلین چیٹ
author img

By

Published : Jan 14, 2020, 4:28 PM IST

دراصل اس واقعہ میں شیوتا اور شریام کے قتل کے بعد ملزم شوہر روہت تیواری نے قتل کی سازش میں آگرہ کے رہائشی ہری وکاس کا نام لیا تھا۔ کیونکہ قتل کے واقعہ کو ہری وکاس کے سالے سوربھ چودھری نے انجام دیا تھا۔ اسی وجہ سے پولیس کا شک ہری وکاس پر تھا۔

ڈبل مرڈر کیس: ہری وکاس کو کلین چیٹ

ڈبل قتل کیس میں کنٹریکٹ قاتل سوربھھ چودھری کے بہنوئی ہری وکاس کو پوچھ گچھ کے لئے جے پور لایا گیا تھا۔

پوچھ گچھ کے دوران ہری وکاس نے اعلی پولیس افسران کو بتایا کہ 'ان کی اہلیہ اور سوییتا بہت اچھے دوست تھے۔ شیوتا اپنے شوہر روہت کی طرف سے مار پیٹ اور تشدد کے بارے میں سب کچھ بتاتی تھی۔ جس پر ہری وکاس اور اس کی اہلیہ نے بھی کئی بار شیوتا اور روہت کو سمجھانے کی کوشش کی تھی۔

اس کے بعد 5 جنوری کو روہت اور شیوتا کے بیچ لڑائی ہوئی تھی اور اس کے بعد روہت نے ہری وکاس سے فون پر بات کی تھی۔

اس دوران بھی ہری وکاس نے روہت سے کہا کہ جھگڑا نہ کریں اور سکون سے رہے۔

فی الحال ڈبل مرڈر کیس میں ہری وکاس کا کردار کہیں بھی مشکوک نہیں پایا گیا ہے جس کے بعد پولیس نے انہیں کلین چٹ دے دی ہے۔

Intro:जयपुर
एंकर- राजधानी के प्रतापनगर में घटित हुए दोहरा हत्याकांड प्रकरण में जयपुर पुलिस ने हत्या की वारदात को अंजाम देने वाले कॉन्ट्रैक्ट किलर के आगरा निवासी जीजा को पूछताछ के बाद प्रकरण में क्लीन चिट दे दी है। इस पूरे प्रकरण में श्वेता और श्रीयम की हत्या की वारदात के बाद आरोपी पति रोहित तिवारी ने आगरा निवासी हरि विकास का नाम हत्याकांड की साजिश में लिया था। क्योंकि हत्या की वारदात को हरी विकास के साले सौरभ चौधरी द्वारा अंजाम दिया गया था इसके चलते पुलिस का शक भी हरि विकास पर था।

Body:वीओ- दोहरा हत्याकांड प्रकरण में कॉन्ट्रैक्ट किलर सौरभ चौधरी के जीजा हरी विकास को पूछताछ के लिए जयपुर लाया गया। पूछताछ के दौरान हरी विकास ने पुलिस के आला अधिकारियों को बताया कि उसकी पत्नी और श्वेता काफी अच्छे दोस्त से। श्वेता अपने पति रोहित द्वारा की जाने वाली मारपीट व प्रताड़नाओं के बारे में उसकी पत्नी को सारी बातें बताया करती थी। जिस पर हरी विकास और उसकी पत्नी ने श्वेता व रोहित को अनेक बार समझाने का भी प्रयास किया। 5 जनवरी को रोहित और श्वेता के बीच में झगड़ा हुआ था और उसके बाद रोहित ने हरी विकास से फोन पर बात की थी। उस दौरान भी हरी विकास ने रोहित को झगड़ा ना करने और शांत रहने को कहा था। फिलहाल दोहरा हत्याकांड प्रकरण में हरी विकास की भूमिका कहीं पर भी संदिग्ध नहीं पाई गई जिसके बाद पुलिस ने उसे क्लीन चिट दे दिया।

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.